محکمہ موسمیات نے عوام کو آگاہ کر دیا آج رات موسلادھار بارش کا امکان ہے جس کی وجہ سے سے نقصانات کا خطرہ ہے اس لیے خود کو محفوظ مقامات پر پر خود کو محفوظ بنائیں
ساہیوال ہڑپہ ،کالا شاہ ،کوٹ سرائے مغل، کمیر، نورشاہ، گیمبر ،آباد سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش ہوئی موسم کافی زیادہ خوشگوار ہوگیا اور گندم کی فصل کو کو نقصان کا اندیشہ ہے جس کی وجہ سے کسان بہت زیادہ پریشان ۔