آنکھوں کا دکھنا اور علاج

Treatment of eye pain in Urdu muft malomat

مرض کی علامت آنکھیں آجانا یا آنکھیں دکھنا ایک ہی بات ہے اس میں نذر کا سفید حصہ سرخ یا سرخی مائل ہو جاتا ہے آنکھوں سے پانی اور کیچڑ سے نکلتا ہے بلکہ چپک جاتی ہیں آنکھوں میں سوجن لڑکیاں کانٹا چبھنے جیسا درد محسوس ہوتا ہے کسی قسم کی چمک اور روشنی برداشت نہیں ہوتی کسی کو گرمی اچھی لگتی ہے اور کسی کو سردی۔

آنکھوں کا دکھنا نا اس مرض کی وجوہات کیا ہیں ہے تیز روشنی 28 ڈی ہوا تیز دھوپ یا پھر چیچک یا سزا کے بعد آنکھیں دکھنے لگتی ہیں بارش کم ہوکر گرمی یا سردی زیادہ ہونے سے بھی آنکھیں دیکھنے لگتی ہیں کبھی یہ بیماری چوٹ کی وجہ سے بھی جنم لے لیتی ہے اگر آنکھیں بنی آجائیں تو صفائی کا خاص خیال رکھیں ہم پانی میں بورک ایسڈ ملا کر صبح اور شام آنکھوں کی صفائی رکھے کھانے میں بادی چیزوں کا استعمال بالکل نہ کریں زود ہضم غذا استعمال کریں ذیل میں ہم چند ٹوٹکے اور نسخے تحریر کر رہے ہیں ان پر عمل کرنے سے مفید نتائج برآمد ہوں گے۔

پھٹکڑی ایک گرام پٹکڑی 40 گرام عرق گلاب میں ملا کر شیشی میں بھر لیں اب اس کے دو قطرے دن میں کئی بار آنکھوں میں ٹپکائیں آنکھوں میں کیچڑ کا آنا درد اور سرخی ختم ہو جائے گی رات کو سوتے وقت آنکھوں کو نہ صرف آرام ملتا ہے بلکہ آنکھوں میں تراوٹ رہتی ہے یہ آمیزہ آپ روزانہ بھی ڈال سکتے ہیں۔

سرخ مرچ اگر آنکھیں دکھ رہی ہو تو سرخ مرچ پیس کر پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں جس طرف کی آنکھ دکھ رہی ہو اس طرف کے پاؤں کے انگوٹھے میں ناخن پر سرخ مرچ کا پیسٹ لگائیں یعنی لیپ کر لیں اگر دونوں آنکھیں دکھ رہی ہو تو دونوں انگوٹھوں کے ناخن پر لیپ کریں آنکھوں کی دکھن میں آرام ملے گا۔

نمک آنکھیں دکھنے پر نمک کا استعمال فوری طور پر کم کردیں بلکہ مناسب تو یہی ہے کہ بالکل استعمال نہ کریں ایک کپ پانی میں چٹکی بھر نمک ملا کر روٹی کے ٹکڑے سے کئی بار آنکھوں پر رکھیں اس سے دکھتی ہوئی آنکھوں کو سکون مل جائے گا ۔

ہلدی آنکھوں میں سرخی ہو یا ٹیس کے ساتھ درد اٹھ رہا ہو یا پھر پیپ آتی ہو تو ایک چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی آدھا چمچ پانی میں اتنا پکائیں کہ پانی چوتھائی حصہ باقی رہ جائے پھر اسے باریک کپڑے میں چھان کر آنکھوں میں کاجل کی طرح لگانے سے آنکھوں کو بہت زیادہ فائدہ پہنچتا ہے یہ آمیزہ ہر تیسرے دن تازہ بنا کر آنکھوں میں ڈالیں۔

دنیا بچوں کی آنکھیں دکھتی ہوں تو تھوڑا سا ثابت دھنیا صاف کپڑے میں پوٹلی باندھ کر ٹھنڈے پانی میں ڈبو دیں دس منٹ کے بعد نکال کر بچے کی آنکھوں پر پھیریں کی دفعہ کے استعمال سے مرض میں آرام ملے گا انار کے چھلکوں کو پیس کر آنکھوں پر باندھنے سے آنکھوں کی جملہ بیماریوں میں فائدہ ہوتا ہے انار بھی آنکھوں کی بیماریوں کے لئے بہت ہی مفید ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.