اسحاق ڈار کے بعد نواز شریف نے بھی بڑا ریلیف مانگ لیا

نیب نئے ترمیمی ایکٹ کے کرشمے نظر آنے لگے

اسحاق ڈار کو ریلیف ملنے کے بعد نواز شریف نے بھی بڑا ریلیف مانگ لیا اثاثے بھی بحال کیا جائے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس سے بھی بری کیا جائے ۔

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی معطل کر دیئے گئے آئے اسحاق ڈار کی پاکستان وطن واپسی کے لئے پارٹی قیادت سے مشاورت شروع۔ عمران خان نے کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی ۔ معروف ڈاکو ملک پر مسلط کر دیے گئے ہیں ان ڈاکوؤں سے جان چھڑانے کے لئے میں اپنے آخری دم تک لڑوں گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.