اس نوجوان آسٹریلین لڑکی نے کس طرح صرف 5 مہینے میں 30 کلو وزن کم کر کے دنیاں کو حیران کر د کھایا

weight loss in 5 months- muft malomat

مفت معلومات! موٹاپے سے نجات انتہائی مشکل اور جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے۔
آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں ایک ایسی آسٹریلین لڑکی کے بارے میں جس نے یوٹیوب کے ذریعے

صرف پانچ مہینے کے اندر اپنا پورے تیس کلو کا وزن کم کر کے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔
میں لائن کے مطابق 21 سالہ اس نوجوان لڑکی کا نام عالیہ گراہم ہے۔
یہ لڑکی بچپن سے ہی موٹاپے کا شکار تھی۔

آسٹریلین نوجوان لڑکی عالیہ گرا ہم جو بچپن ہی سے موٹاپے

کا شکار تھی ان کا وزن 110 کلو گرام سے بھی تجاوز کر گیا تھا۔
عالیہ گراہم کو ڈاکٹر نے اب خبردار کردیا تھا کہ وہ

ایسی غذائیں استعمال نہ کریں جن سے اس کا وزن زیادہ سے

زیادہ بڑھ رہا ہے اگر ان کا وزن اس سے زیادہ بڑھ گیا تو وہ بہت سارے طبی عارضہ

لاحق ہو سکتے ہیں۔ ڈاکٹروں کے اس خبردار کرنے کے بعد عالیہ گر ہم نے

بہت ہی سخت فیصلہ لیا۔ اور اپنے اس وزن کو کم کرنے کی ٹھان لی۔
سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اس لڑکی نے

اپنا سارا وزن یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر کم کیا ۔

جب اس لڑکی نے اپنے وزن کو کم کرنے کے

بارے میں ٹھان ہی لی تھی اس نوجوان لڑکی کا کہنا ہے

کہ اس نے ایسی تمام غذائی ترک کر دیں جن میں زیادہ

تر فاسٹ فوڈ کی غذائی تھی اور کولڈڈرنکس شامل تھے۔
آسٹریلین نوجوان لڑکی عالیہ درہم کا یہ بھی کہنا ہے کہ انھوں نے یوٹیوب کی بہت ساری

ایکسرسائز کی ویڈیوز دیکھنا شروع کر دیں۔ اور

ان ویڈیوز کو دیکھنے کے بعد وہ ایکسرسائز کو شروع

کر لیتی ۔ جس کے بعد اب ان کا 5 ماہ میں 80 کلو وزن باقی رہ گیا تھا۔
عالیہ گراہم کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہوں نے یوٹیوب پر چلاؤ رائٹنگ کی ویڈیو دیکھی تھیں۔
عالیہ گراہم کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ وہ بہت ہی کم وقت میں یوٹیوب کی ان ویڈیوز کو دیکھنے

کے بعد اپنے موٹاپے کو کم کرنے میں کامیاب ہوئی ہے عالیہ گراہم کا

مزید یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اس مشن پر اب ہمیشہ کے لیے کار بند ہیں
80 کلو وزن کو بھی وہ کم کرنے میں لگی رہیں گی اور اپنا

وزن زیادہ سے زیادہ کم کرنے کی کوشش کریں گی۔
تو پیارے دوستو آپ بھی اسی طرح اپنے وزن کو کم کر سکتے ہیں

اگر آپ بھی ایک اچھا فیصلہ اور سخت قسم کا فیصلہ کرنے والے ہیں۔
آپ بھی تندرست اور توانا غذائی شروع کریں فاسٹ فوڈ اورکولڈ ڈرنکس کو ترک کردیں۔
وزن کا زیادہ بڑھ جانا آپ کے لیے بہت زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔

بہت سارے خطرناک عارضے کا آپ شکار ہو سکتے ہیں۔
مزید اچھی اچھی انفارمیٹو اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لئے مفت معلومات کے ساتھ جڑ ے رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.