الله تعالیٰ نے ہمیں سب افضل دعا سیکھائی گئی ہے ہر حال میں الحمدللّٰه کہنا چاہئے اور الله تعالیٰ کی ہی ذات تمام تعریفی کلمات کے لائق ذات ہے ۔مفت معلومات

الحمدللہ کا مطلب ۔ مفت معلومات

 الحمدللّٰه
مطلب شکر ہے شوگر کی طرح میٹھا شروع میں ہی الله تعالیٰ نے ہمیں سب افضل دعا سیکھائی گئی ہے ہر حال میں الحمدللّٰه کہنا چاہئے اور الله تعالیٰ کی ہی ذات تمام تعریفی کلمات کے لائق ذات ہے جو تمام مخلوق کا پروردگار ہے اس سے زیادہ کسی بھی رحم کرنے والا نہیں ہے ماں کی مثال لیں ایک ماں اپنی اولاد سے کتنا پیار کرتی ہے اسطرح الله تعالیٰ اپنے اس سے ستر گنا زیادہ پیار اپنے بندے سے کرتا ہے
 اس کی بہتریں مثال ہے ہم انسان زیادہ تر دوسروں سے نہ انصافیوں کرتے ہیں پھر الله تعالیٰ ہم پر رحم کرتا ہے کیونکہ وہ بڑا مہربان نہایت رحم والا اور انصاف کے دن کا حاکم ہے ہمیں اس کی صفات کوبھی محسوس اور دیکھ کراکثر نادانی کرتے ہیں ہم حکم الله تعالیٰ سے مدد مانگنے کا ہے پر ہم پھر بھی انسانوں سے امید رکھتے ہیں ہم سیدھے راستے پر چلنے کی بجائے اکثر دنیا حاصل کرنے کے لیے سیدھے راستے کو جھوڑ دیتے ہیں اس لیے الحمدللّٰه ہمیں ہمیشہ افضل دعا کرنی چاہئے تاکہ ہم ان میں شامل نہ ہو جن پر غضےہوتارہااور نہ گمراہی کے ہم ان میں شامل ہوں جن پر الله تعالیٰ اپنا فضل و کرم کرتا رہا
ہمیں سیدھے رستے پر چلنے توفیق ملے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.