اپنے نیوز چینل کے لئے گھومنے والا تھری ڈی کیوب لوگو کیسے بنائیں ؟

how to make 3d cube animation logo 2021 Muft Malomat

مفت معلومات! آج اس ویڈیو میں ہم آپ کو سکھانے والے ہیں کہ آپ کس طرح گھومنے والا کیوب لوگو بنا سکتے ہیں ۔
اگر آپ نے کوئی یوٹیوب چینل بنایا ہوا ہے یا نیوز ویب سائٹ بنائی ہوئی ہے ۔

اور آپ اپنے چینل یا ویب سائیٹ کے لیے گھومنے والا لوگو بنانا چاہتے ہیں ۔
جس طرح آپ نے جیو نیوز اے آر وائی نیوز سماء نیوز جیسے مختلف نیوز چینلز پر نیچے یا اوپر کارنر میں دیکھا ہوگا

ایک گھومنے والا تھری ڈی لوگو دیکھا ہوگا ۔ اس کیوں لوگو کو اینیمیشن تھری ڈی لوگو بھی کہا جاتا ہے ۔

آپ بھی دیکھ کر یہ چاہتے ہوں گے آپ کا بھی ایسا لوگو بنا ہو ہاں جی اس ویڈیو میں صرف میں آپ لوگوں کو

سکھاؤں گا کہ آپ اس لوگوں کو ڈیزائن کیسے کر سکتے ہیں ۔ اس کے بعد آپ کو اگلی ویڈیو میں سکھاؤں گا

کہ آپ لوگو کو اپنی نیوز چینل والی ویڈیوز کے کارن میں کیسے لگا سکتے ہیں ۔ آپ اس تھری ڈی ٹیوب لوگوں

کو سیکھنے کے لئے آج ہماری ویڈیو کو مکمل دیکھ لیں امید ہے آپ لوگوں کو ویڈیو ضرور پسند آئے گی ۔

اور یہ ویڈیو آپ کا بڑا مسئلہ حل کر دے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.