ایک دن میں آپ کی کتنی مقدار میں مونگ پھلی کھا سکتے ہیں

mung phali kitni miqdaar main khaani chaye - penut beanifits

آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتانے والے ہیں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں موسم سرما عروج پر ہے شہروں میں رہنے والے لوگ کمبل اوڑھ کر مونگ پھلی کھانے کے ساتھ لطف اندوز ہوتے ہیں

موسم سرما جیسے ہی شروع ہوتا ہے موسم سرما کی خاص سوغات مونگ پھلی بازاروں میں سجا دی جاتی ہے اور مونگ پھلی کے خریداروں کا رش بھی بڑھ جاتا

ہے۔ لیکن مونگ پھلی کھانے والوں کو یہ اندازہ ہونا چاہیے ۔

جب وہ مونگ پھلی کھانا اسٹارٹ کرتے ہیں تو باتوں باتوں میں پتہ ہی نہیں ہوتا وہ کتنی مقدار میں مونگ پھلی کھاجاتے ہیں ہیں۔
یہ بھی آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ مونگ پھلی زیادہ کھانے سے آپ پیٹ اور بلڈ پریشر وغیرہ کسی بھی قسم کی پرابلم کا شکار ہو سکتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے ۔ انسان کو کم ازکم ایک مٹھی مونگ پھلی بلی کھانی چاہیے۔
اور اگر آپ بٹر پینٹ کھانے کے شوق رکھتے ہیں وہ آپ کو تقریبا ڈیڑھ سپون استعمال کرنی چاہیے۔
ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ مونگ پھلی کھانے کا بہترین وقت صبح اور دوپہر کا ہے۔
لیکن ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ آپ منتقلی کو صرف رات کو اسنیکس کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔
اور ہمارے ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے ۔
رات کو بستر پر لیٹنے سے پہلے ہی مونگ پھلی کھانا بالکل درست نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.