ایک لڑکی نے ایک بوڑھے شخص کو کافی پلائی اور پھر اسکی زندگی بدل گئی

Girl Helped Poor Man and it Changed Her Life muft malomat

جب ہم زندگی مین کچھ اچھے اعمال کرتے ہیں تو ان کا صلہ ہمیں دنیاں میں ہی مل جاتا ہے

اس ویڈیو میں بھی آپ کو کچھ ایسی کہانیاں دیکھنے کو ملیں گی۔

ایک لڑکی نے جب سردی میں بیٹھے ایک بوڑھے شخص کو گرم کافی  پلا دی

جبکہ وہ لڑکی خود سیون ایلیون سٹور میں ویٹر کی نوکری کرتی تھی جب اس کو

کو جب اس وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا ۔ اور اس نے اپنی یہ کہانی سوشل

میڈیا پر شیئر کر دی اور اس طرح اس لڑکی کی زندگی بدل گئی۔

پھر یہی لڑکی اور اس کی کزن جب گاڑی میں سفر کر رہی تھیں راستے میں

ان کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا ۔تب ایک بوڑھے شخص نے ان کی گاڑی کا

ٹائر بدل دیا پھر اس بوڑھے کا اسی راستے میں ہارٹ اٹیک آ گیا بقیہ دیکھئیے اس

ویڈیو میں۔۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.