جوڑوں کی سوجن بہت ہی موذی مرض جوڑوں کی سوجن کا علاج

joints tretrment

جوڑوں کی سوجن بہت موذی مرض ہے اس بیماری میں جوڑوں میں درد

اور سوجن ہوتی ہے ابتدا میں درد اور بخار ہونا شروع ہوتا ہے مریض

چلنے پھرنے سے معذور ہو جاتا ہے پاؤں میں تکلیف زیادہ بڑھ جاتی ہے

اس کی شدت بھی بڑھ جاتی ہے ہر ہر وقت درد سر رہتا ہے۔

جوڑوں کی سوجن کی طرح کی ہوتی ہے منہ کا ذائقہ خراب ہو جاتا ہے

تھوڑی کا جکڑ جانا ہاتھ پاؤں اور کمر کا اکڑ جانا یہاں تک کہ فالج ہونا بھی

جوڑوں کی سوجن میں شامل ہے حتی کہ جوڑوں کی شکل تبدیل ہوکر تیری

میڈی ہو جاتی ہے اور صبح اٹھتے وقت ہاتھوں اور ان گلیوں میں متواتر جگڑن رہنے لگتی ہے ۔

                  جوڑوں کی مرض کی وجوہات یہ مرض کیوں پیدا ہوتی ہے ؟       

بے سکونی اور مختلف اقسام کی الجھن ڈپریشن دانتوں کا گندا رہنا کلی اور

منہ کا ساتھ نہ کرنا روزگار کا نہ ملنا یا پھر پسند کا نہ ہونا پانی میں بھیگنا

سردی لگنا زیادہ مباشرت سوزاک آتشک سوکھی چیزوں کا اندھا دھند استعمال

رات گئے تک جاگنا رفع حاجت کا روکنا خون کا ڈسچارج ضرورت سے زیادہ

کام اور محنت اور موٹاپے وغیرہ سے اس بیماری کی بہت سی وجوہات ہیں۔

جوڑوں کا درد یورک ایسڈ جمع ہونے سے تیزابی مادوں کی زیادتی تب دق کا

مرض مختلف بیماریوں کے جراثیم کا حملہ نظام  معدنی عنا صر اور وٹامنز کی

کمی سے یہ بیماری پیدا ہوتی ہے اور مریض عزاب میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

                                    جوڑوں کے مرض کا علاج                      

جوڑوں کی سوجن میں مالش سیک بھاپ لینا بہت مفید ثابت رہتا ہے

عام طور سے

جوڑوں کی سوجن کے ساتھ نمونے بھی ہو جاتا ہے اگر ایسا ہو جائے تو پہلے

نمونیہ کا علاج کریں خون صفحہ علاج بہت مفید رہتا ہے اگر بیماری سزا کی

وجہ سے ہو تو فوری سزا کا علاج کریں بادی اشیاء اور چاول وغیرہ سے پرہیز

کریں اور کمپلین اس کا استعمال عمل میں لائی مریض کو جوڑوں کی سوجن میں

عام طور پر سے قبض کی شکایت رہتی ہے۔

قبض سے بچنا چاہیے کیوں کہ قبض ہیں ہر مرض کا جڑ ہے  اس حوالے سےقبض کشا چیزوں کا

استعمال کریں تھوڑا سا ارنڈی کا تیل اور اسپغول کی بھوسی

قبض کا شافی علاج ہے تیل مکھن گی اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں اس کے

علاوہ بھنڈی لوکی چاول بھی نقصان دہ ہیں جو کا استعمال مفید رہتا ہے زیادہ گرم مسالوں

بادی اور ترش اشیاءسے پرہیز اس بیماری سے بچاؤ کے بہترین نسخے ہیں آپ  ان پر

عمل کرتے ہوئے مفید نتائج حاصل کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.