جو لوگ رات کو اپنی بیوی کا حق ادا نہیں کرتے وہ یہ بیان لازمی سنیں

jo loog bibi k haqooq ada nahi krte islamic byan

 جو لوگ رات کو اپنی بیوی کا حق ادا نہیں کرتے وہ یہ بیان لازمی سنیں مولانا مکی صاحب کا بیان

امیرالمومنین کے پاس ایک عورت آئی اور کہا کہ میرا شوہر دن میں روزے رکھتا ہے اور رات کو تہجد پڑھتاہے

میرے حقوق ادا نہیں کرتا۔ تو آپ نے حکم دیا کہ اس عورت کے شوہر کو بلواؤجب اس عورت کا شوہر آپ کے پاس

آیا تو آپ نے اس سے پوچھا کے آپ کی بیوی شکایت لے کر آئی ہے اسنے کہا کہ یہ شکایت تو نہیں ہے میں نے سوچا

بس تھوڑی سی زندگی رہ گئی ہے کیوں نہ کچھ زندگی کو اب اللہ کی عبادت میں گزار لوں۔

تو امیرالمومنین نے فرمایا پھر اس بیوی کے حقوق کون پورے کرے گا اس بیچاری کو طلاق دے دو تاکہ یہ  عورت کوئی اچھا

سا شوہر تلاش کر لے۔ باقی بیان ویڈیو میں سنیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.