حضرت سلیمان علیہ السلام کی جنتی انگوٹھی اس وقت کہاں ہے

حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ تعالی کے پیارے نبی جن کے قبضہ میں تمام جنات کی طاقت تھی

روح زمین پر حجر اسود جنت کی سوغات کے طور پر خانہ کعبہ میں موجود ہے۔ اسی طرح حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی کے بارے میں بھی بتایا جاتا ہے کہ اللہ تعالی نے انسانوں کی کو جنت سے زمین پر اتارا تھا لیکن اس انگوٹھی کے بارے میں تمام باتیں ابھی تک راز ہی ہیں۔ کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی وفات کے بعد یہ انگوٹھی کس کے ہاتھ میں پہنچی۔

اور دوبارہ سے یہ انگوٹھی کب آ شکار ہو گی حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ تعالی کے برگزیدہ نبی اور حضرت داؤد علیہ السلام کے فرزند ارجمند ہیں والد کے انتقال کے بعد کم عمری میں ہی تخت نشین ہو گئے آپ علیہ السلام کا سلسلہ نسب حضرت ابراہیم علیہ السلام سے جا ملتا ہے

سمجھا جاتا ہے کہ انہوں نے متحدہ اسرائیل پر سمجھا جاتا ہے کہ انہوں نے متحدہ اسرائیل پر ٩٧٠ قبل از مسیح سے لے کر ٩٣١ قبل از مسیح تک حکومت کی  ان کے بعد ملک اسرائیل کے دو حصے شمالی اور جنوبی ہوگئے حضرت سلیمان علیہ السلام کو آقائے دو عالم محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے سے بہت زیادہ محبت تھی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.