درجہ چہارم میں پنجاب پولیس کی نئی بھرتی کے لیئے نئی خالی آسامیاں

پنجاب پولیس میں نئی بھرتی کے لیے درجہ چہارم کی خالی اسامیاں کا اشتہار آچکا ہے

پنجاب میں بہت سارے لوگ بے روزگار ہیں اور جن کی یہ خواہش ہے کہ وہ پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بھرتی ہوں

جو لوگ پنجاب پولیس میں بھرتی کا انتظار کر رہے تھے کہ درجہ چہارم کی خالی آسامیوں کا اشتہار کب آئے گا آج ان کے لیے بڑی خوشخبری ہے پنجاب پولیس کی طرف سے پنجاب پولیس میں درجہ چہارم کی خالی آسامیوں کا اشتہار آچکا ہے اب وہ تمام لوگ جو بے روزگار ہیں اور ان کا گزارہ بہت مشکل ہے اور وہ پنجاب پولیس میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اب آپ لوگ درجہ چہارم کی آسامیوں پر اپلائی کر سکیں گے گے اگر آپ لوگ خواہش رکھتے ہیں کہ پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ میں درجہ چہارم کی

خالی آسامیوں پر اپلائی کیا جائے تو ویڈیو میں

ڈیٹیل سے بتایا گیا ہے کہ آپ جس آسامی پر اپلائی کرنا چاہتے ہیں اس پر کتنی تعلیم کی ضرورت ہے اور کتنی عمر کی ضرورت ہے اشتہار میں بھی بتایا گیا ہے اور ویڈیو میں بھی بتایا گیا ہے

پنجاب پولیس میں سکیل 1 سے لیکر کھیل تین تک درجہ چہارم کی آسامیاں خالی ہیں اور ان آسامیوں میں کون کون سی آسامیاں خالی ہیں وہ یہ ہیں

 ،ماشکی،پینٹر،کارپینٹر،پلمبر،حجام،دھوبی،نائب قاصد ،کوک، لا نگری، خلاصی، سینٹری ورکر،چوکیدار

ٹوٹل آسامیوں کی تعداد 332

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.