دل کی تیز دھڑکن سے بچاؤ اور دل کی طاقت کا علاج

دل کی دھڑکن کا علاج

دل کی دھڑکن اگر نارمل رفتار کے بجائے غیر معمولی ہو جائے تو فوری

اس پر توجہ دیں یہ معمولی بات نہیں ہے بلکہ معمولی سی لاپرواہی موت

کی نیند سلا دیتی ہے اگر دل تیزی سے دھڑکنے لگے تو آج اس کا قدرتی

علاج کرکے محفوظ رکھ سکتے ہیں  دیسی علاج کے چند قدرتی نسخے

آپ کی پیش خدمت ہیں آپ ان سے کماحقہ فوائد حاصل کر سکتے ہیں

:انگور

انگور کا مسلسل استعمال دل کی بیماری سے محفوظ رکھتا ہے انگو

ر کا جوس پینے سے دل کا درد ختم ہو جاتا ہے

گاجر۔

خون کا گاڑھا ہو جانا یا دل کی دھڑکن کا بڑھ جانا گاجر کسی بھی

طرح استعمال کریں بہت زیادہ مفید ہے ہے گاجر کا جوس بھی استعمال

کرنا یا پھر اس گاجر کا آپ لوگ بھی بنا کر کھائیں یا پھر میں بھی آپ

گاجر کا کچھ خاص بنا کر استعمال کرسکتے ہیں

پیاز۔

ایسے افراد جن کے دل کی دھڑکن بڑھ گئی ہو اور اس سے نجات

چاہتے ہو کچا پیاز روزانہ استعمال کریں کریں کچا پیاز  آپ کے

دل کی دھڑکن میں میں بہت زیادہ مفید ہے

دھنیا۔

دل کی دھڑکن اگر تیز ہو تو خشک دھنیا پاؤڈر اور مصری ہم وزن

لیں اور روزانہ ٹھنڈے پانی سے اس کا استعمال کریں یہ بھی

آپ کے دل کی دھڑکن میں بہترین ثابت ہوگا

پستہ۔

پستہ بھی دل کی دھڑکن کو کم کرنے اور کنٹرول کرنے میں اہم

کردار ادا کرتا ہے رات کو پانچ پتے پانی میں بھگو کر رکھ دیں

صبح ان کو پانی پھینک دیں اور پستہ کھا کر دودھ پی لیں

دودھ۔ ۔

کچے دودھ میں حسب ذائقہ شہد ملا کر دس بیگی ہوئی کشمش

بھگوئے ہوئے پانی کے ساتھ پانی میں پیس کر روزانہ 40 دن تک

استعمالساتھ پانی میں پیس کر روزانہ 40 دن تک استعمال کریں

نہ صرف دھڑکن درست ہوگی بلکہجسم میں طاقت بھی آئے

گی اور دودھ دل کی دھڑکن کو کم کرنے کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے

 

دل کی قوت بڑھانے کا علاج                                     

 

یوں تو میڈیکل حکمت اور ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں ایسے بہت

سے طریقے ہیں آپ اپنی پسند سے کوئی بھی طریقہ علاج اختیار

کر سکتے ہیں ہم یہاں جو قدرتی نسخے تحریر کر رہے ہیں آپ

دوران علاج بھی جاری رکھ سکتے ہیں نسخہ درج ذیل ہیں

لیچی اچھی سی چیز کھانے سے دل کو قوت حاصل ہوتی ہے

دل کے لیے اس کا استعمال بہت زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے

مسمی جوس کا جگر دماغ اور دل کو بھرتی اور قوت دیتا ہے

باقاعدہ اور مسلسل استعمال خون کی نالیوں کو نرم اور لچکدار

بناتا ہے نالیوں میں جمع ہوئے کولیسٹرول کو جسم سے نکالتا ہے

جسم میں تازہ خون اور اہم ضروری معدنیات بہم پہنچاتا ہے نظام

خون دل کی نالیوں اور دل کو طاقت بخشنے میں موسمی اپنی مثال آپ ہے ۔

فالسہ۔

فالسہ دل کی بیماری میں فالسے کے جوس میں سونٹھ اور کم مقدار میں

چینی ملا کر استعمال کرنے سے بیماری میں کمی واقع ہوتی ہے۔

سیب۔

سیب کا مربع 15 سے 20 یوم استعمال کرنے سے دل کی کمزوری

دور ہوجاتی ہے دل کو قوت ملتی ہے اور دل دھڑکنا تیز رفتار سے

اور دل بیٹھنے کی شکایت بھی ختم ہوجاتی ہے۔

لیموں۔

لیموں کے چوسنے سے دل کی کمزوری دور ہوجاتی ہے اس کے مسلسل

استعمال سے خون کی نالیوں میں نرمی اور لچک آتی ہے نالیوں کی اکڑن

اور سختی ختم ہوجاتی ہے ہائی بلڈ پریشر جیسی بیماریوں کو دور کرنے

میں موثر ثابت ہوتا ہے اس سے بڑھاپے تک دل طاقتور رہتا ہے ہارٹ

اٹیک کا خطرہ نہیں ہوتا ہے سینے کی جلن دل کی گھبراہٹ جیسے

امراض کے لئے لیموں کو پانی میں نچوڑ کر استعمال کرنے سے

بیماریوں سے نجات مل جاتی ہے۔

امرود۔

امرود کے استعمال سے نہ صرف آپ کا پیٹ اور معدہ درست رہتا ہے

بلکہ اس کا استعمال دل اور دماغ کو بھی قوت فراہم کرتا ہے سوگرام

امرود میں وٹامن سی 299 سے 450 ملی گرام تک ہوتا ہے یہ دل کو

قوت بخشتا ہے جسم میں طاقت چستی اور پھرتی لے کر آتا ہے امرود

کھانے سے طبیعت ہشاش بشاش رہتی ہے۔

گڑ۔

گڑ دل کی کمزوری اور جسمانی کمزوری میں گڑ کا معنہ انداز میں استعمال بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔

شہد۔

شہد دل کو قوت دینے کے لئے دنیا کی تمام دوائیوں میں سے بہترین ہے

آپ شہد کا استعمال کسی بھی طرح کر سکتے ہیں یہ ہر طریقے سے آپ کے لئے مفید اور معاون ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.