رانا ثناء اللہ کی وارننگ عمران خان میدان میں آگئے -مفت معلومات

کپتان نے رانا ثناء اللہ کو دو ٹوک جواب دے دیا

کپتان کے دوٹوک جواب دینے کے بعد اسلام آباد کو سیل کرنے کی تیاریاں شروع ہوگئیں پانچ ہزار ایف سی کے اہلکار اور 5000 رینجرز کے اہلکار تعینات کئے جائیں گے عمران خان نے رانا ثناء اللہ کو جواب میں کہا 25 مئی کو ہماری تیاری نہیں تھی غلطی مان رہی اس بار ہم فل تیاری کے ساتھ اسلام آباد آ رہے ہیں ۔

اس لئے کوئی بھی راستہ روکنے کی کوشش نہ کرے 25 مئی کو تیاری نہ ہونے کی وجہ سے آپ لوگوں نے ہمارے لوگوں پر ظلم کیا اس بار کوئی بھی راستہ روکنے کی کوشش نہ کرے کیونکہ ہم پوری تیاری کے ساتھ اسلام آباد رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.