اگر سحری کے وقت آنکھ نہ کھلے بغیر کچھ کھائے پئے روزہ ہوگا یا نہیں

اگر آپ سحری کے وقت سوتے رہے اور اور آپ کو جاگ نہ ہوئی جب آپ جاؤ گے سحری کا ٹائم بھی گزر گیا تھا اور فجر کا ٹائم بھی گزر گیا تھا اب آپ نے روزہ کی نیت کرلی کیا آپ کا روزہ ہو جائے گا یا نہیں

اس کا جواب یہ ہے اگر آپ رات کو سوتے وقت وقت آپ کے روزہ رکھنے کی نیت تھی اور صبح سحری کے وقت آپ کو جاگ نہیں ہوئی بیوی اور باپ بہت لیٹ جاؤ گے فجر کا ٹائم بھی گزر گیا تھا تھا یے آدھا دن گزرنے سے پہلے پہلے روزے کی نیت کر سکتے ہیں اس طرح آپ کا روزہ شرعی ہو جائے گا

آپ کی رات سے ہی نہیں روزہ رکھنے کی نیت تھی اور آپ صبح لیٹ جاگ ہوئی کوئی اب آپ نے یہ نیت اس طرح کرنی ہے کہ میں صبح سحری کے وقت سے ہی روزے کی نیت سے ہوں اور میں بغیر کچھ کھائے پئے آج کا روزہ رکھتا ہوں کیونکہ مجھے سحری کے وقت جاگ نہیں ہوئی اس بندے کا روزہ ہو جائے گا

 

Kya Bagair Sehri Ke Roza Rakh Sakte Hain Mufti Tariq Masood

Roze ki niyat karna kya zururi hai by mufti tariq masood sahab

Agar Roze Ki Niyat Na Ki Ho To Kya Roza Nahi Hoga?

Sehri ka waqt Khatam ho jaye to azan ke dauran khana peena

Napaki Ki Halat Me Sehri Kar Ke Roza Rakhna Kaisa?
Bagair Ghusal Ke Saheri Or Roza Rakhna?

About admin

Muft Malomat present for you all free info in Urdu this is a complete Urdu news website

View all posts by admin →

Leave a Reply

Your email address will not be published.