رہائی کے بعد شہباز گل کا پہلا ویڈیو بیان -مفت معلومات

رہائی کے بعد یوٹیوب پر شہباز گل کا پہلا ویڈیو بیان شہباز گل نے کہا میں پوری دنیا میں تمام بہن بھائیوں سے سے مخاطب ہوں

میں ان تمام لوگوں سے مخاطب ہوں جب پاکستان میں مجھ پر ظاہر ہو رہا تھا جو کچھ کر سکے جو کچھ بھی نہ کرسکے لیکن لیکن دل سے میرے ساتھ میرے پیچھے کھڑے رہے میں ان تمام سے مخاطب ہوں ہو ہاں آپ کا کسی بھی پیشے سے تعلق ہے ہے۔ میں ان تمام سے مخاطب ہوں خواہ آپ کا کسی بھی پیشے سے تعلق ہے آپ ڈاکٹر ہیں وکیل ہیں صحافی ہیں مزدور ہیں یا آپ کوئی کاروباری شخصیت ہیں۔ جب میرے اوپر ریاستی جبر کیا جا رہا تھا آپ صرف میرے ساتھ  کلمہ لا الہ الا اللہ کے رشتے کی وجہ سے میرے ساتھ کھڑے تھے۔ اللہ کے بعد میں آپ سب کا بہت بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.