سرسوں کے تیل میں بس یہ چیز ملا کے لگا لو آپ کے سارے سفید بال کالے ہو جائیں گے

Just mix this thing in mustard oil and apply it, all your white hair will turn black

سرسوں کے تیل میں بس یہ چیز ملا کے لگا لو آپ کے سارے سفید بال کالے ہو جائیں گے

بالوں کا سفید ہو جانا ایک فطری عمل ہے لیکن آج کل کے دور میں غذائی خالص نہ ہونے کی وجہ سے بھی بال سفید ہو جاتے ہیں لیکن اس کے علاوہ اور بھی بہت سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے بال سفید ہو جاتے ہیں جیسا کہ لوگ پریشانی میں بال سفید کر بیٹھتے ہیں اور کچھ ایسی غذائیں استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے ریشہ زیادہ ہو جاتا ہے سر میں خشکی ہو جاتی ہے اور اس وجہ سے بھی بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں

نے آپ لوگوں کو یہ مشورہ دینا چاہوں گی کہ آپ اپنے بازاری کھانوں کو ترک کرے اور گھر کے کھانوں کا استعمال زیادہ کریں  اور خوش رہے تاکہ آپ کے ہارمونز کی کمی نہ ہو ہارمون کی کمی ہونے کی وجہ سے بھی بال سفید ہوناشروع ہوجاتے ہیں

اس ویڈیو میں میں آپ لوگوں کو جو ریمڈی بتانے والی ہو اس کا استعمال کریں انشاء اللہ آپ کے بال کالے ہونا شروع ہوجائیں گے

اور اس ویڈیو میں میں آپ لوگوں کو ایک ایسا ٹوٹکا بتا نے والی ہوں اگر آپ سرسوں کے تیل میں ایک چیز ملا کر لگا لیں آپ کے تمام سفید بال ہمیشہ کے لئے کالے ہو جائیں گے  صرف تین دن روزانہ یہ لگاؤ پھر کمال دیکھو کیسے سارے  سفید  بال کالے ہو جاتے ہیں۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.