سروائیکل کا درد کیوں ہوتا ہے سر وائیکل کا علاج

اگر آپ سروائیکل کے درد میں میں رہتے ہیں تو آج ہم آپ کو ایسا علاج بتانے والے ہیں جو آپ کو کسی ڈاکٹر کے پاس بھی نہیں ملے گا

سروائیکل کا درد کیوں ہوتا ہے

سب سے پہلا سوال یہ پیدا ہوتا ہے سروائیکل کا درد شروع کیوں ہوتا ہے آخر ایسا ہم کیا کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے سروائیکل کا درد ہمیں شروع ہو جاتا ہے کئی کئی گھنٹوں تک کوئی ایک ہی کام لیکر ایک ہی سمت میں لیٹے رہنا یا پھر کسی کام کو ایک ہی جگہ اپنی سر اور گردن کیا جسم کو ایک ہی جگہ ٹکا کر رکھنا اس عمل سے بھی سروائیکل کا درد ہوتا ہے

اس دور میں جو سب سے بڑی پرابلم موبائل ہے اس نے بہت سارے ہمیں نقصانات سے بھی نوازا ہے اور بہت سارے ہمیں فائدے بھی ادا کیے ہیں وہ لوگ جو پوری پوری رات موبائل استعمال کرتے ہیں ان کو خود کی بھی ہوش نہیں ہوتی 23 تکیے لگا کر کر وہ تین تین چار چار گھنٹے موبائل استعمال کرتے ہیں اس سے کیا ہوتا ہے آپ کے گردن کے پٹھے بڑے رہتے ہیں ایک ہی جگہ وہ پٹھے اکڑ جاتے ہیں

موبائل کو کئی گھنٹوں تک ایک ہی سمت میں لیٹے ہوئے یا تین تکیے لگا کر استعمال کرنے والا عمل بھی ہمیں سروائیکل کا درد میں مبتلا کرتا ہے س کے علاوہ اگر آپ کی کوئی ایسی نوکری ہے جہاں پر آپ کو کئی گھنٹوں تک اپنا کمپیوٹر استعمال کرنا پڑتا ہے ہے یا پھر کوئی ایسا کام جہاں پر آپ کو اپنی گردن کو زیادہ دیر تک جھکا کے رکھنا پڑتا ہے

سروائیکل کے درد کا مکمل اور بہترین علاج

وڈیو میں ماسٹر بنگش آپ کو ایسا عمل بتائیں گے جس سے آپ اپنے سروائیکل کے درد کو مکمل طور پر ختم کر سکتے ہیں ہیں یہ ایسا علاج ہے جو آپ کو کسی اور ڈاکٹر کے پاس نہیں ملے گا اس لئے اس ویڈیو کو مکمل دیکھ کر اپنے سروائیکل کے درد کو ہمیشہ کے لئے جان چھڑائیں

amazing treatment of cervical pain that even a doctor doesn’t know

 

About admin

Muft Malomat present for you all free info in Urdu this is a complete Urdu news website

View all posts by admin →

Leave a Reply

Your email address will not be published.