سفید بالوں کو دوبارہ اصلی بلیک کلر دینے کا طریقہ

سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنا

ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ جب بال سفید ہو جاتے ہیں تو سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اور مفت معلومات کا مقصد ہر اس چیز کو ممکن بنانا جس سے آپ پریشان ہیں۔
مفت معلومات آج آپ کو صرف دس روپے کا خرچہ کروا کر آپ کے سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کے بارے میں بالکل مفت فارمیشن ملنے والی ہے۔
اب چلتے ہیں اپنے اصل عنوان کی طرف
کہ آپ کس طرح ایک جادوئی نسخہ سے اپنے سفید بالوں کو دوبارہ سے کالا کر سکتے ہیں۔
لوگ مختلف کلرز استعمال کرکے اپنے بالوں کو دوبارہ حتمی شکل دینے کی  کوشش میں لگے رہتے ہیں۔
لیکن آج سے آپ اس نسخہ کو سٹارٹ کریں ۔
سب سے پہلے ہم آپ کو وہاں ذرا بتانے والے ہیں جن سے آپ اس نسخہ کو تیار کریں گے۔

اجزاء ۔
سیڈ آئل، (السی کا تیل)
200 گرام لیموں
اور چار عدد لہسن کی گریاں
اب آپ جان لیجئے ان اجزاء کے ساتھ نسخہ بنانے کا طریقہ

لیموں کے رس اور لہسن کو اچھی طرح پیس کر مکسچر بنا لیں۔

اس کے بعد السی کا تیل اور شہد 🍯 اس میں ڈال دیں۔
دوبارہ ان اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں۔ اب یہ میجک نسخہ آپ کے لیے تیار ہے اس کو کسی بھی شیشے کے جار میں بند کر لینا ہے۔

اب آپ اس کو ریفریجریٹر میں رکھ سکتے ہیں۔

نسخے کے استعمال کا طریقہ
ہر کھانے سے صرف تیس منٹ پہلے ایک فل بڑا چمچا مکسچر کا آپ کھا لیں۔
اور اس مکسچر کو کھانے کے لئے ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں۔
اور یہ یاد رہے اس جادوئی مکسچر جو آپ نے خود تیار کیا ہے صرف اس کو دن میں ایک بار استعمال کرنا ہے۔
صرف آپ اس کو ایک مہینہ استعمال کر لیں
انشاءاللہ آپ کے کل سفید بال
دوبارہ سے کالے ہونا شروع ہوجائیں گے۔
یاد رہے کوئی بھی انٹرنیٹ یا کتابوں سے ملنے والا نسخہ
کھانے یا بنانے سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔
ڈاکٹر آپ کو نسخہ آپ کی طبیعت کے مطابق سجیسٹ کرے گا۔
کبھی بھی کوئی دوا ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.