سنو چاندہ کی مشہور اداکارہ اقراء عزیز کے گھر بیٹے کی پیدائش – مفت معلومات

سنو چاندہ کی مشہور اداکارہ اقراء عزیز کے گھر بیٹے کی پیدائش

رمضان میں نشر ہونے والے مشہور ڈرامہ سنو چاندہ اور اب آن ائیر چلنے والے ڈرامے خدا اور محبت کی

اداکارہ اقراء عزیز کو اللہ نے ایک خوبصورت نعمت سے نوازا. بیٹے کی پیدائش پر یاسر حسین کی خوشی دیدنی

یاسر حسین نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر بچے کے نازک پیارے ہاتھ کی پک ڈال کر کبیر حسین کو خوش آمدید کہا

اقراء عزیز اور یاسر حسین نے اپنے بچے کا نام پہلے ہی سوچ رکھا تھا. اس کے علاوہ یاسر حسین نے

اپنے سوشل اکاؤنٹ سے اپنی وائف کو خوبصورت انداز سے مبارک باد پیش کی.
اقراء عزیز بھی اپنے اکاؤنٹ پر خدا کا شکر کرتی کہتی ہے کہ میں اپنی فیلنگز بیان کرنے سے قاصر ہوں
اقراء عزیز کے گھر واپسی پر یاسر حسین نے گھر کو سجا کر خوبصورت شاندار انداز میں اپنے بچے اور وائف کا ویلکم کیا
اقراء عزیز کے سسرال والے اور مائیکے والے اقراء اور کبیر حسین کے لیے مہنگے

مہنگے تحفے تحائف لے کر مبارکباد دینے یاسر حسین کے گھر پہنچے
شوبز انڈسٹری کے ہم ساتھی ادکاراہ ایمن، منال اور سونیا حسین بھی تحفے تحائف لے کر مبارکباد پیش کرنے آئی
یاسر حسین نے ایک جگہ سونیا حسین کی گود میں کبیر حسین کی پک شیئر کرتے ہوئے کہا کبیر حسین اپنی پھو پھو سے مل کر بہت خوشی ہوا
سونیا حسین نے کبیر حسین کو ایک گولڈ رنگ تحفے میں دی. کبیر حسین کی انگلی میں گولڈ رنگ پہنے ایک تصویر بھی اپنے فینز کے ساتھ شیئر کی
یاسر حسین نے بچے کے بال اتارنے کی رسم بھی خود کی. کبیر حسین کا عقیقہ بھی شاندار انداز سے منایا گیا.
فینز کی یاسر حسین کے کبیر حسین کی شکل دیکھنے کی بیتابی اور یاسر حسین کو ریکوسٹ کی گئ

اس کے علاوہ اقراء عزیز اور یاسر حسین نے ڈھیروں مبارک باد اور دعا سمیٹی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.