شفاعت علی کی زندگی کا مشکل لمحہ جب انہوں نے ایک انسان کی جان بچائی

شفاعت علی کی زندگی کا مشکل لمحات جب انہوں نے عمران خان کی آواز نکال کر ایک آدمی کی جان بچائی

نیو نیوز ایچ ڈی ڈی جی سرکار پروگرام میں شفاعت علی نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ایک بار یار ایک ایسے شخص کی جان بچائی جو کھمبے

پر چڑھا ہوا تھا اور وہ عمران خان سے ناراض تھا تھا شجاعت علی نے عمران خان کی آواز نکال کر اس سے سے موبائل پر بات کی کی وہ شخص کھمبے سے نیچے اتر آیا اس طرح نہ اس شخص کی جان بچ گئی بہت ہی حیران کن ن لمحہ شفاعت علی کے لیے لئے کس طرح طرح ایک شخص کی جان بچا لی اللہ کی مدد سے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.