شوبز انڈسٹری کی نئی اداکارہ جو ماہرہ خان سے ملتی جلتی ہیں۔

آج ہم آپ کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایک ایسی ایکٹریس کے بارے میں بتائیں گے جو ماہرہ خان سے مشابہت رکھتی ہیں

ماہرہ خان جیسی شکل رکھنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایکٹریس کے بارے میں معلومات

پاکستان شوبز انڈسٹری میں نئی آنے والی اس ایکٹرس کو جو شہرت مل رہی ہے اس سے ماہرہ خان کی شہرت فلاپ ہونے کا خطرہ ہے

درفشاں ایکٹریس پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنا بہت نام بنا چکی ہیں اور لوگوں کے دل میں اتر چکی ہیں درفشاں نے حال ہی میں بیک ٹو بیک کافی ہٹ پروجیکٹس کیے  اب ہم انہیں ان کے آنے والے نئے ڈرامہ کیسی تیری خود غرضی میں دانش تیمور کے ساتھ دیکھیں گے درفشاں کا موازنہ اکثر ماہرہ خان سے کیا جاتا ہے۔

صرف شکل ہی نہیں بلکہ ماہرہ خان کی خصوصیات بھی درفشاں میں لوگ دیکھتے ہیں رمضان ٹرانسمیشن میں درفشاں سے یہ سوال پوچھا گیا کیا کہ لوگ آپ کی شکل اور آپ کی پرسنیلٹی کو ماہرہ خان سے کمپئر کرتے ہیں کیا آپ کو اس پر کوئی اعتراض ہے درفشاں نے جواب میں بتایا کہ میں فخر محسوس کرتی ہوں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے مجھے یہ بات کا فخر ہے کہ مجھے ایک سپر اسٹار پرسنیلٹی کے ساتھ کمپئر کیا جاتا ہے

درفشاں کی خوبصورت تصاویر

Leave a Reply

Your email address will not be published.