صبا بخاری نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے بارے میں سب سچ بتادیا ۔

حالیہ اںٹرویو میں صبا بخاری نے شوبز انڈسٹری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

ہم آپ کو کام تو دے دیں گے آپ ہمیں کیا دیں گی صبا بخاری کے انٹرویو میں بڑے انکشاف اس ویڈیو میں بتائے گئے ہیں

سب بخاری نے اپنے انٹرویو میں یہ بتایا کہ انڈسٹری والوں کا یہ کہنا تھا ہم آپ کو کام تو دے دیں گے کیا آپ ہمیں کچھ دے سکتی ہیں کیا آپ ہمارے ساتھ سو سکتی ہیں صبا بخاری نے شوبز انڈسٹری کی تمام اصلیت کھول کر رکھ دی ساتھ اداکار نے یہ بھی بتایا کہ انہیں سینئر ر اداکاروں نے بھی بہت زیادہ استعمال کیا ۔

اس کے متعلق تمام تفصیلات ہم آپ کو کو اس ویڈیو میں بتائیں گے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.