صحت انصاف کارڈ 2021 | صحت سہولت پروگرام | صحت انصاف کارڈ کی ڈیٹیل ان اردو

Health Insaf Card information- Muft Malomat

   السلام و علیکم

آج میں آپ کو صحت کارڈ کے بارے میں اہم معلومات دوں گا صحت کارڈ کیا ہے اور کون کون سے لوگ اہل ہیں آپ کا کارڈ بنا ہوا ہے یا نہیں بنا کون کون سی بیماریوں کا علاج فری ہو گا آپ کی تحصیل میں کن کن ہسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ چلےگا اور اگر آپ کا کارڈ بنا ہوا ہے تو وہ رسیو کہاں سے کرنا ہے سب سے پہلے صحت سہولت پروگرام کی ویب سائٹ کو وزٹ کرنا ہے آپ کو تمام جواب     معلومات اسی ویب سائٹ سے ملیں گی ۔ اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے

http://www.pmhealthprogram.comلیے یہاں کلک کریں۔۔۔۔۔

اس کو وزٹ کرنے کے بعد آپ ایک ٹیب پر کلک کریں گے جس کا نام ہے ایف۔اے۔کیو پر کلک کرنے سے آپ کو سوالات کی لسٹ شو ہو جائے گی ان سوالات کی کتاب لسٹ میں لکھا ہوگا وچ پیپل آر انکلوڈڈ ان ایس ایس پی ۔ جب اس پر کلک کریں گے تو صاف لکھا ہوگا کہ جن لوگوں کی سیلری دو ڈالر سے کم ہے ان کو صحت سہولت پروگرام میں شامل کیا گیا۔ اور آپ کی صحت سہولت کارڈ کو چیک کرنے کے دو طریقے ہیں ایک ایسی ویب سائٹ سے چیک کر سکتے ہیں اور دوسرا یہ کہ آپ ایک ایس ایم ایس کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں اسی ویب سائٹ سے آپ ہوم پر کلک کریں اپنی اب آپ ایلیجیبیلٹی کرائیٹیریا بٹن پر کلک کریں یہاں پر آپ نے اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر انٹر کرنا ہے پھر چیک ایلیجیبیلٹی پر کلک کریں اس طرح آپ کو مکمل ڈیٹیل شو کر دے گا بے۔ اس میں جو جو ڈویژن شامل کی گئی ہے ان میں ایک ساہیوال ہے ساہیوال میں سائز ضلع ساہیوال اوکاڑہ اور پاکپتن شامل ہے اور جبکہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں مظفرگڑھ لیہ راجن پور کے ڈسٹرکٹ شامل ہیں اور مزید معلومات یہ ہیں کہ آپ کا آپ کا نیشنل آئیڈنٹی کارڈ ہی آپ کا صحت سہولت کارڈ ہے کوئی اضافی کارڈ مہیا نہیں کیا جائے گا اس کارڈ کے ذریعہ سات لاکھ بیس ہزار تک کا مفت علاج کروا سکتے ہیں آپ اس کارڈ کو کسی بھی سرکاری یا پرائیویٹ اسپتال میں علاج کے لئے استعمال کر سکتے ہیں وہ آپ کے کارڈ کو ویریفائی کریں گے اور اس کے بعد  آپ اپنا علاج کروا سکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.