فاریکس ٹریڈنگ کیا ہے کیا آپ فاریکس ٹریڈینگ کے بارے ہیں سیکھنا چاہتے ہیں؟

learn forex tradin in urdu muft malomat

فاریکس ٹریڈنگ کیا ہے کیا آپ فاریکس ٹریڈینگ کے بارے ہیں سیکھنا چاہتے ہیں؟

 مفت معلومات ! اگر آپ فاریکس ٹریڈنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو میں اپنے یوٹیوب چینل

مفت معلومات پر آپ کو بالکل مفت فاریکس ٹریڈنگ کے بارے میں سکھاؤں گا ۔
بہت سارے لوگوں نے فاریکس ٹریڈنگ کے بارے میں سنا ہوگا۔
اور کچھ لوگ ابھی بھی فوریکس ٹریڈنگ کے بارے میں نہیں جانتے ۔
فاریکس ٹریڈنگ انٹرنیٹ پر آن لائن ایک ایسا کام ہے جس کو آپ گھر

بیٹھے کر سکتے ہیں اور گھر بیٹھے لاکھوں سے کروڑوں روپے

کما سکتے ہیں ۔ فاریکس ٹریڈنگ کا مطلب ہے جیسے آپ دوکان بناتے ہیں ۔

اور کوئی بھی سامان خرید کر اس کو منافع میں بیچتے ہیں۔

کھاد گندم اور بہت ساری زرعی اجناس۔ جب آپ کسی ریٹ پر خریدتے ہیں

اور اس کو منافع کے ریٹ میں بیچتے ہیں ۔ اس کام کو بھی ٹریڈنگ کہتے ہیں ۔

اور آن لائن بھی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں ۔ آن لائن کی جانے والی ٹریڈنگ کو فوریکس ٹریڈنگ کہتے ہیں ۔

جس طرح آپ مارکیٹ میں دکان بناتے ہیں اور اس میں مال

خریدتے ہیں اسی طرح آن لائن آپ کو کرنسی خریدنی ہوتی ہے

اور کرنسی کو ہی آن لائن بڑھتے اور گرتے ریٹ میں فروخت

کرنا ہوتا ہے ۔ جس طرح آپ کو زرعی اجناس یا دوسری کسی

 

بھی قسم کی لائیو ٹریڈنگ میں حساب کتاب کی ضرورت ہوتی ہے ۔

لیکن آن لائن فوریکس ٹریڈنگ میں بھی آپ کو حساب کی ضرورت ہوتی ہے ۔

نالج کی ضرورت ہوتی ہے ۔ فوریکس ٹریڈنگ میں پوری دنیا کی

کرنسی موجود ہوتی ہیں ۔ اب تو ابھی تک کوئی بھی فوریکس ٹریڈنگ

میں آ چکی ہے فوریکس ٹریڈنگ میں بد کوئین نے جب سے

جگہ لی ہے لوگوں نےفاریکس ٹریڈٖنگ سے بہت زیادہ پیسہ کمایا ہے

کیونکہ بٹ کوائن کا ریٹ دنیا کی ساری کرنسی سے زیادہ ہے ۔

اگر میں آج ہی بٹ کوئن کرنسی کا ریٹ آپ کو چیک کر کے بتاؤ ں

آج بٹ کوئن کرنسی کا ریٹ ہے 329 31 یو ایس ڈالر جس کی

پاکستانی قیمت 52 لاکھ 90 ہزار تین سو پینسٹھ روپے بنتی ہے ۔

آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں اگر آپ پر ٹریڈنگ میں بٹ کوائن

 

پر تجارت کرتے ہیں ۔ آپ ایک دن میں ہی کروڑوں روپے کما سکتے ہیں ۔

لیکن یہ اتنا آسان نہیں ہے یہ صرف وہی لوگ کام کر سکتے ہیں ۔

جن کے پاس کروڑوں روپے موجود ہیں ۔ اگر آپ یو ایس ڈالر میں

فوریکس ٹریڈنگ سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ ایک ڈالر سے لے

کر کروڑ ڈالر کی ٹریڈنگ کر سکتے ہیں ۔ لیکن فوریکس ٹریڈنگ میں

کام سٹارٹ کرنے کے لئے آپ کو لاکھوں روپے کی ضرورت ہے

لیکن آپ لاکھوں روپے سے شروع کر کے اربوں روپے تک جا سکتے ہیں ۔

انویسٹ کرنا بھی بہت آسان کام ہے لیکن سب سے اہم کام فار یکس

ٹریڈنگ کو سیکھنا ہے جب تک آپ کو فوریکس ٹریڈنگ کے بارے میں

 

نالج نہیں ہوگا ۔ آپ کو کبھی بھی کسی کے کہنے پر

فاریکس ٹریڈنگ میں انویسٹ کرنی چاہیے۔ اور نہ ہی کسی کی باتوں میں آنا چاہیے ۔

سب سے پہلے آپ آن لائن فاریکس ٹریڈنگ کے بارے میں معلومات حاصل کریں ۔
اس کے بعد آپ اس کو خود دیکھیں ۔ اس کے بعد جب آپ کوخود پر

یقین ہو آپفاریکس ٹریڈنگ میں بہت زیادہ انکم حاصل کر سکتے ہیں ۔

جب خود پر یقین ہو کہ آپ فوریکس ٹریڈنگ میں بہت زیادہ علم رکھتے ہیں

سب آپ کو آن لائن فاریکس ٹریڈنگ میں قدم رکھنے کی اجازت ہے ۔
اگر یہ سب آپ نہیں جانتے آپ اپنی زندگی کا سب سے بڑا نقصان کر بیٹھیں گے ۔
اور یہاں میں آپ کو یہ بھی صاف بتا دینا چاہتا ہوں ۔
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ پر ٹریڈنگ انٹرنیٹ پر اصلی کاموں میں شامل ہوتا ہے یا نہیں ۔

 

فاریکس ٹریڈنگ ایک آن لائن پیسے کمانے والوں میں سے سب سے

پہلا اوریجنل کام ہے ۔ یہ بات میں اس لئے کر رہا ہوں کیونکہ

فوریکس ٹریڈنگ سے میں زیادہ تو نہیں لیکن تھوڑا بہت تقریبا

دس سال سے منسلک ہوں ۔ اس لئے میں گارنٹی سے کہہ سکتا ہوں

لوگ اس میں اربوں روپے تک انویسٹ کرتے ہیں ۔ اور کی اربوں

 

روپے کما رہے ہیں ۔ آپ ایک ڈالر سے بھی فاریکس ٹریڈنگ

کو شروع کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ فور ایکس ٹریڈنگ کو شروع کرنا چاہتے۔
ہیں ۔ میرے یوٹیوب چینل مفت معلومات پر آپ کو فوریکس ٹریڈنگ

کے بارے میں ویڈیوز ملیں گی آپ ان ویڈیوز کو مفت معلومات

چینل پر دیکھ کر کچھ نہ کچھ سیکھ سکتے ہیں ۔ میری فاریکس ٹریڈنگ

کی ویڈیوز سے آپ کو کچھ نہ کچھ نالج ضرور مل جائے گا ۔
اس آرٹیکل کو شیئر کرنا نہ بھولیے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.