فیس بک انسٹینٹ آرٹیکلز کی پالیسی مفت معلومات

facebook instant articles policy in urdu-muft malomat

اگر آپ انسٹنٹ آرٹیکلز کی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں سب سے پہلے یہ

جان لیجئے انسٹنٹ آرٹیکل کا کیا مطلب ہے ۔
آپ اسسٹنٹ آرٹیکلز کو فیس بک کے لئے استعمال کر سکتے ہیں ۔
آپ کے پاس ایک عدد ویب سائٹ ہونی چاہیے جس پر آپ آرٹیکل لکھیں گے ۔
اس کے بعد آپ اپنے آرٹیکلز کو فیس بک کے پیج کے ساتھ منسلک کر دیں گے ۔
جیسے ہی کوئی آپ کے آرٹیکل پر فیس بک پہ کے ذریعے آئے گا
آپ کی ویب سائیٹ پر آرٹیکل بہت تیزی سے کھل جائے گا اور
آپ کا لکھا ہوا آرٹیکل تیزی سے ویور کے سامنے آئے گا ۔
وہاں آپ کو آپ کے آرٹیکل کے اندر فیس بک کے ایڈ نظر آئیں گے ۔
فیس بک کے ان ایڈ کے ذریعے آپ آن لائن ارننگ کر سکتے ہیں ۔
اگر آپ بھی انسٹنٹ آرٹیکلز کے ذریعے اپنی ویب سائٹ پر ارننگ کرنا چاہتے ہیں ۔
اس کے لئے فیس بک انسٹینٹ آرٹیکلز کی کچھ پالیسیاں ہیں

جن کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ آن لائن پیسے کما سکتے ہیں ۔
اب بات شروع کرتے ہیں وہ کون سی پالیسیاں ہیں جن

 

کو آپ نے مدنظر رکھتے ہوئے ۔ انسٹنٹ آرٹیکل پر کام کرنا ہے ۔
فیس بک انٹرنٹ آرٹیکل یہ جاتا ہے جو بھی آپ کانٹیکٹ لکھ رہے ہیں

وہ آپ کی ملکیت ہونا چاہیے اور اس پر آپ کی مکمل ذمہ داری ہونی چاہیے ۔
انسٹنٹ آرٹیکل پر کام کرتے ہوئے ۔
ایس ار آر فیس بک پیج کی تمام شرائط اور تمام پالیسیوں کی تعمیل کرنی ہوگی ۔

 

انسٹنٹ آرٹیکل کی تمام پالیسیاں ۔

نمبر ایک۔ اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ آپ جس ویب سائٹ پر

کام کر رہے ہیں وہ آپ کی ہیں ملکیت ہے اور آپ کا اس پر کنٹرول ہے ۔
اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ آپ کی ویب سائٹ مکمل طور پر

مستحکم ہے اور مکمل طور پر آسانی سے آپ کی ویب سائیٹ اوپن ہوتی ہے ۔

اور آپ کی ویب سائیٹ سے ایک مستحکم اور مثبت تجربہ کی عکاسی ہوتی ہے ۔
مثال کے طور پر بہت سارے ٹوٹے ہوئے لنکس والی ویب سائٹس ۔

یا بہت ہی کم مواد جو پلے سولڈر مواد استعمال کرتے ہیں انسٹنٹ آرٹیکل کے اہل نہیں ہوں گے ۔

 

انسٹنٹ آرٹیکل کے طور پر استعمال کرنے سے پہلے آپ کی

ویب سائیٹ پرانی ہونی چاہیے مطلب بالکل نئی ویب سائٹ پر آپ اسٹوڈنٹ آرٹیکل پر کام نہیں کر سکیں گے۔
انسٹنٹ آرٹیکل کی پالیسی میں یہ بھی شامل ہے جو ویب سائٹ

انسٹنٹ آرٹیکلز کے لیے آپ استعمال کر رہے ہو اس ویب سائٹ

پر کسی بھی مسٹر کے لئے لاگن ہوکر آپ کی ویب سائیٹ پر

نہ آنا پڑے ۔ آپ کے فیس بک پیج کا وزٹ پر جیسے ہی انسٹنٹ

آرٹیکل کی لنک پر کلک کرے گا وہ فوری طور پر آپ کی ویب سائیٹ پر

ہونا چاہیے اسے لاگ ان کا آپشن نہ آئے ۔ بات کو اور بھی آسانی سے سمجھا دیتے ہیں لوگوں کو آپ کے

آرٹیکل تک رسائی بہت آسانی سے ہونی چاہیے ۔
بشرط یہ کہ آپ کی ویب سائیٹ کا سارے آرٹیکل صرف ادائیگی

والے سبسکرپشن والے لوگوں کے لئے دستیاب نہ ہو ۔
آپ کے آرٹیکل آپ کی ویب سائٹ اور کسی بھی ٹول کو استعمال نہ

کرتے ہوئے ہونے چاہئیں مطلب بالکل سادہ طریقے سے آپ کے

 

آرٹیکل لوگوں کی سمجھ میں آنے والے ہوں
انسٹنٹ آرٹیکل کی یہ بھی پالیسی ہے انسٹنٹ آرٹیکلز کے لیے آپ

جو مواد استعمال کر رہے ہونگے ان میں کوئی بھی گمراہ کن

یا فرید والا کنٹٹ یا پھر جو غیر منقولہ سامان ذاتی صحت کے مضامین

کو غیرمتوقع یا غیر متوقع فحش نگاری بالغوں کی مصنوعات یا

خدمات جیسا کہ جنسی اشارے آرام دہ اور پرسکون ڈیٹنگ یہ

 

سب تشدد کو فروغ دیتا ہے ہیکنگ کیا کریکنگ ہتھیاروں کی فروخت ۔

ایسا کوئی بھی آرٹیکل نہیں ہونا چاہیے جس میں آپ یہ بتائیں کہ

اصلی پیسوں کا کھیل ۔ ایسا کوئی بھی مواد نہیں ہونا چاہیے جو

فیس بک کے معیار کے ساتھ ممنوع قرار دیے گئے ہیں ۔

آپ انسٹنٹ آرٹیکلز کے لیے صرف ایسا مواد استعمال کرسکتے ہیں

جس سے لوگوں کو فائدہ ہو اور کوئی بھی آپ کے اس آرٹیکل پر

غلط کمنٹ نہ کرے ۔ تمام مواد فیس بک کی پالیسیوں کے مطابق ہونا چاہیے ۔
انسٹنٹ آرٹیکلز میں اشتہارات کا تمام مواد ہماری اشتہاری پالیسیوں کے مطابق ہونا چاہئے ۔

 

آن لائن فروخت ہونے والے اشتہارات 13 سال یا

ا س سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے بھیجنا چاہیے ۔
آپ فیس بک انسٹنٹ آرٹیکلز کے ذریعے گھر بیٹھے اچھے پیسے

کما سکتے ہیں اگر آپ انسٹنٹ آرٹیکل کے تحت استعمال کرتے ہیں
ہم آپ کو فیس بک انٹرنٹ آرٹیکلز کی مکمل پالیسیوں کا ایک لنک

بھیج رہے ہیں جس میں آپ انگلش میں بھی آسانی سے فیس

بک انٹرنٹ آرٹیکلز کی تمام پالیسیوں کے بارے میں پڑھ سکتے ہیں ۔
فیس بک انسٹال آرٹیکلز کی پالیسیاں انگلش میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.