فیس بک سے لوگ کس طرح دس لاکھ روپے ماہانہ کماتے ہیں

how to earn money from facebook in pakistan muft malomat

فیس بک سے لوگ کس طرح دس لاکھ روپے ماہانہ کماتے ہیں فیس بک سے پیسے کمانے کا طریقہ کیا ہے؟

جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں لوگ یوٹیوب چینل سے پیسے کما رہے ہیں ویب سائٹ بنا کر پیسے کما رہے ہیں
یوٹیوب چینل اور ویب سائٹ پر جو پیسے کمائے جاتے ہیں وہ گوگل ایڈسینس کے ذریعے ملتے ہیں۔
اسی طرح فیس بک نے بھی یوٹیوب اور ویب سائٹ کی طرح کا ایک طریقہ نکالا ہے جس کا نام انسسٹنٹ آرٹیکل ہے۔

اور یوٹیوب کی طرح کا جو طریقہ ہے جو فیس بک نے ویڈیو سے پیسے کمانے

کا طریقہ نکالا ہے اس کا نام ویڈیو انسٹریم ایڈز ہے۔
ان دو مختلف طریقوں سے آپ فیس بک سے گھر بیٹھے لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔
سارے انٹرنیشنل اور نیشنل لوگ اس طریقے کو اپناتے ہوئے نئے فیس بک سے پیسے کما رہے ہیں۔
آپ کے لئے مفت معلومات ویب سائٹ پر آن لائن انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے بہت ساری بہت معلومات

شیئر کرنے والے ہیں۔ اس لیے آپ مفت معلومات کی

ویب سائٹ کو ہمیشہ کے لیے جوائن کرلیں تاکہ آپ آن لائن پیسے کمانے والی معلومات سے مستفید ہوتے رہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.