آج اس آرٹیکل میں آپ کو بتانے والا ہوں کہ اگر آپ آن لائن پیسے کمانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں اور آپ روزانہ نہ ایسے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں جن سے آپ آن لائن ہزاروں ڈالر کما سکیں۔
آج میں نے فیس بک سے آن لائن پیسے کیسے کما سکتے ہیں اس طریقے کا انتخاب آپ لوگوں کے لیے کیا ہے کیونکہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو بہت اچھے طریقے سے فیس بک کا استعمال کرتے ہیں اور ان کے پاس فیس بک پیج بھی ہوتے ہیں جن پر وہ روزانہ پوسٹ لگاتے رہتے ہیں مجھے پورا یقین ہے آپ میں سے جو اس وقت کوئی اس آرٹیکل کو پڑھ رہا ہے آپ میں سے کوئی ایسا بندہ ضرور فیس بک کا پیج بہت اچھے طریقے سے استعمال کر رہا ہوں گا اور آپ کے فیس بک پیج پر بہت اچھے لائک آتے ہوں گے اور آپ نے لاکھوں میں فالور اکٹھے کر لیے ہوں گے۔
آن لائن انٹرنیٹ سے پیسے کمانے والوں کے لئے میں نے آج جو انتخاب کیا ہے وہ ایک بہت اچھا انتخاب ہے اور میں نے پہلے اس پر تجربہ کیا ہے اس کے بعد آپ لوگوں کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کر رہا ہوں
اگر آپ کے پاس ایک بہت بڑا فیس بک پیج ہے جس پر آپ کے پاس لاکھوں میں فالور ہیں تو آپ آپ کس طرح ہزاروں ڈالر کما سکیں گے۔
ویسے تو فیس بک پیج سے سے ڈالر کمانے کے بہت سارے طریقے ہیں ہیں لیکن آج کا جو طریقہ میں آپ لوگوں کو بتانے والا ہوں وہ ایک بہت ہی ہیں زبردست طریقہ ہے ہے اگر آپ اس طریقے پر پر اچھے طریقے سے کام کر لیتے ہیں تو آپ آپ کو کوئی شک نہیں آپ مہینے کے ہزاروں ڈالر آسانی سے کما سکتے ہیں ۔
فیس بک پیج سے پیسے کمانے کے لیے کون کون سی چیزوں کی آپ کو ضرورت ہے
نمبر1- آپ کے پاس ایک بہت بڑا فیس بک پیج جس پر لاکھوں میں فالور ہوں
نمبر 2- آپ کے پاس ایک اچھا لیپ ٹاپ یا اچھا موبائل ہونا چاہیے جس پر اچھا انٹرنیٹ کنکشن ہو
نمبر 3- آپ کے پاس ایک بلاگر یا ورڈ پریس پر ایک ویب سائٹ ہونی چاہیے
اگر اب آپ کے پاس یہ تمام چیزیں مکمل ہیں ہیں اب آپ کی ویب سائیٹ یا بلاگ پر کے اوپر پر ایسی انفارمیشن والے آرٹیکل ہونے چاہیے جو لوگ بہت زیادہ پسند کرتے ہو لوگوں کی ضرورت کے مطابق ہو سوفٹویر کے متعلق آرٹیکل،موبائل ایپلیکیشن،صحت،یا نیوز، جن کو لوگ زیادہ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
اگر اب یہ چیزیں آپ کے پاس مکمل ہیں اور آپ اب یہ چاہتے ہیں کہ آپ آپ اپنی ویب سائٹ اور فیس بک پیج کے ذریعے بہت زیادہ ڈالر کمائیں بھائی آج میں ایک ایسا سی ایڈ نیٹ ورک ورک آپ لوگوں کو بتاؤں گا جس کے ذریعےآپ اپنی ویب سائٹ پر یا بلاگر پر آپ اس کے ایڈ لگا کر کر فیس بک پیج کے ذریعہ اس پر ٹریفک بھیج کرمہینے کے 5000$ آسانی سے کما سکتے ہیں
اب آپ یہ سوچ رہے ہونگے کہ یہ کام تو گوگل ایڈسینس کے ایڈ لگا کر بھی کیا جا سکتا ہے
لیکن اب ایسا ممکن نہیں ہے کہ آپ گوگل ایڈ سینس کے کے ایڈ اپنی ویب سائٹ پر اتنی جلدی لگا لیں اور دوسرا آپ فیس بک کی بہت زیادہ ٹریفک اپنی ویب سائٹ پر بھیج کر ہزاروں ڈالر کما سکیں اب گوگل ایڈسینس کی پالیسی بہت زیادہ سخت ہوگئی ہے وہ آپ کے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کو بلاک کر دیتے ہیں جب آپ بہت زیادہ ٹریفک فیس بک پیج سے آپ کی ویب سائیٹ پر بھیجتے ہیں
اب آپ میں سے بہت سارے لوگ ایسے بھی ہیں جو ویب سائٹ یا بلاگ پر کے بارے میں نہیں جانتے یہ ویڈیو اور یہ آرٹیکل ان لوگوں کے لئے ہے جو اس چیز سے واقف نہیں ہیں نہیں اب یہ کام کیسے کرنا ہے ہے یہ تمام معلومات اگر آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں ہیں تو نیچے دی گئی ویڈیو میں نے آپ لوگوں کے لئے ہی بنائی ہے تا کہ آپ لوگوں کو تمام کام پریکٹیکل کر کے سمجھا سکوں۔
اس ایڈ نیٹ ورک کا نام ایڈز ٹیرا ہے جس کو آپ گوگل ایڈ سینس آلٹرنیٹو ایڈ نیٹ ورک بھی بول سکتے ہیں
اگر آپ کے پاس گوگل ایڈسینس کی اپروول نہیں ہے یا آپ بہت بار کوشش کر چکے ہیں لیکن گوگل ایڈسینس کی اپرول آپ کو نہیں مل رہی ہے تو یہ ایڈ نیٹ ورک ورک آپ اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ پر پر لگا کر مہینےمیں بہت اچھے ڈالر کما سکتے ہیں