قرۃالعین قتل کیس اہم پیش رفت ۔ مفت معلومات

New developments in Qarat al-Ain murder case - news - muft malomat

قرۃالعین قتل کیس اہم پیش رفت
حیدر آباد میں شوہر کے تشدد سے ہلاک ہونے والی 25 سالہ 4 بچوں کی ماں قرۃالعین بلوچ کی قریبی دوست کے مطابق شادی کے ابتدائی دنوں سے ہی قرت شوہر کے ہاتھوں تشدد کا شکار نشانہ بنانے لگی تھی کئی مرتبہ شوہر نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بارے میں قرۃالعین نے اپنے والدین کو بتایا اور شوہر سے علیحدگی کا کہا لیکن والدین کی جانب سے ہر مرتبہ اسے یہی کہا گیا کہ طلاق کی صورت میں تم اور تمھارے چاروں بچے دربدر ہوجائیں گے اور سمجھا بجھا کر اسے گھر بھیج دیا جاتا.. اس مرتبہ بھی شوہر نے شراب نوشی کے بعد قرۃالعین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اس بےدردی سے مارا کہ وہ جان کی بازی ہار گئی…
ابتداء میں قرۃالعین کے بارسوخ سسرال والوں کے دباؤ میں آکر پولیس اس کیس کو دبانے کی کوشش کرتی رہی لیکن جب یہ خبر میڈیا پر نشر

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.