لاہور یونیورسٹی میں سب کے سامنے ایک لڑکے کو پرپوز کرنے والے لڑکی کا اب اس لڑکے کے ساتھ بریک اپ – مفت معلومات

لاہور یونیورسٹی میں سب کے سامنے ایک لڑکے کو پرپوز کرنے والے لڑکی کا اب اس لڑکے کے ساتھ بریک ۔ مفت معلومات

لاہور یونیورسٹی میں سب کے سامنے ایک لڑکے کو پرپوز کرنے والی لڑکی کا اب اس لڑکے کے ساتھ بریک اپ –

لاہور یونیورسٹی میں سب کے سامنے ایک لڑکے کو پرپوز کرنے والے لڑکی کا اب اس لڑکے کے ساتھ بریک اپ

کچھ مہینوں پہلے سب سے زیادہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو لاہور یونیورسٹی

کے دو طلب علم کی تھی اس وائرل ہونے والی ویڈیو میں حدیقہ نامی لڑکی نے پوری

یونیورسٹی کے سامنا گھٹنوں کے بل بیٹھتے شہریار نامی لڑکے کو پرپوز کیا لڑکے نے

سب کے سامنے لڑکی کو ہگ کرکے عجیب وغریب حرکت کی اور آس پاس دیکھنے

والے طالب علم ان کو دیکھتے تالیاں بجارہے تھے.
جی یہ تالیاں تنقید کے طور پر نہیں بلکہ تالیاں بجا کر ان کی حوصلہ افزائی کی جارہی تھی.
انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ یہ کوئی ویسٹرن ملک کی کسی یونیورسٹی کی بات نہیں

بلکہ ایسٹ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کی یونیورسٹی آف لاہور کا حال ہے. ایسٹ

مملک کے کلچر اور ویسٹرن ممالک کے کلچر میں زمین آسمان کا فرق ہے. پاکستان اسلامی

ملک میں ایسی حرکت بہت ہی نازیبا تصور کی جاتی ہے اور ان کی اس حرکت پر یونیورسٹی

کی ساکھ پر برا اثر پڑا. یونیورسٹی والوں نے ان کو یونی سے نکال دیا. برحال اب اس

لڑکی نے اپنی اس حرکت کو اپنی غلطی مانتے تسلیم کیا ہے کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے

تھا کم از کم یونیورسٹی میں نہیں اور تو اور فیملیز کو انوولو کرنا چاہیے تھا.
اس لڑکی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمیں ذرا اندازہ نہیں تھا کہ یوں ویڈیو وائرل

ہوجائے گی. جس کی وجہ سے مجھے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

انہیں بہت سے گھریلوں اور معاشرتی مسائل درپیش آئے.
کچھ مہینوں پہلے سب کے سامنے بننے والا یہ جوڑا، جوڑا نہ رہا اس لڑکی کا کہنا ہے

کہ شہریار سے اب میرا کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں عام الفاظ میں ان کا بریک اپ ہوچکا ہے

اور اس لڑکی کا دوسری لڑکیوں کو پیغام ہے کہ اگر کسی میں انٹرسٹڈ ہیں یا کوئی لڑکا آپ میں

انٹرسٹڈ ہے تو اس بات میں اپنے گھر والوں کو انوولو کریں.
اس سے معلوم ہوا کہ باقی لڑکیوں کو اس واقعے سے سبق سیکھنا چاہئے اور اپنے مقام کو یوں

گرانا نہیں چاہیے کہ پھر سوسائٹی میں موو کرنے کے لیے انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے

اور رسوائ اٹھانی پڑے. اگف لڑکا لڑکی کسی کو پسند کرتے بھی ہو تو گھر والوں سے بات کرے

اور نکاح کا پیغام پہنچائے نہ کہ ایسی حرکت کر کے پوری دنیا کے سامنے اپنا تماشا لگوائے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.