محمد بن سلمان کے حکم پر مسجد نبوی کا امام قتل سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت پھوٹ پڑی

Imam e Masjid Nabvi Passed Away Due To Saudi Prince Salman Friendship With Israel muft malomat

محمد بن سلمان کے حکم پر مسجد نبوی کا امام قتل سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت پھوٹ پڑی

حقیقت ٹی وی پر اپ لوڈ ہونے والی ویڈیو کے مطابق مسجد نبوی کے امام آم کے قتل ہونے میں

.سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ہاتھ ہے ہے آپ اس ویڈیو میں باقی دیکھ سکتے ہیں

 سعودی شہزادہ محمد بن سلمان ظلم کی انتہا کرنے کو پہنچ گیا اسے کو تسلیم کرنے کے لیے سعودی شہزادہ محمد بن سلمان ایسے ایسے مظالم ڈھا رہا ہے کہ جیسے اپنی آخرت کی کوئی فکر ہی نہیں ہے جو سعودی عرب اور ایران کے خطے میں بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے خلاف کوششوں میں ایک دوسرے کے غیر اعلانیہ اتحادی ہیں یہ رشتہ پروان چڑھ رہا ہے لیکن انتہائی حساس اور گاہے بگاہے اس میں ایک عندیہ ملتا ہے کہ اندر کھاتے کیا کچھ ہو رہا ہے اور تو سعودی شہزادہ محمد بن سلمان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے راستے میں آنے والے تمام لوگوںکو ہٹانا  شروع ہوگیا ہے  سعودی شہزادہ محمد بن سلمان اپنے راستے میں آنے والی اہم شخصیات کو آہستہ آہستہ اس انداز میں نشان عبرت بنائے گے کہ جس سے دوسروں کو حکم عدولی کرنے کی ضرورت نہ ہو۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.