مشورہ مفت اور آپ کی صحت تندرست ۔ مفت معلومات

مشورہ مفت اور آپ کی صحت تندرستی ۔ مفت معلومات

مشورہ مفت                    
آپ تندرست         
انسانی زندگی تندرستی سے ہی عبارت ہے اگر صحت اچھی نہیں تو کچھ بھی نہیں اچھا لگتا

نہ کھانا پینانہ پہننا اوڑھنا۔ضروری نہیں کہ ہر مرض کی دوا لی جائے کبھی گھریلو ٹوٹکے یا دیسی نسخے بھی کام کرجاتے ہیں ۔
1- اگر بلڈ پریشر نارمل نہ رہتا ہو تو روزانہ صبح کے وقت ایک چائے کاچمچ شہد کے ساتھ لہسن کے دو جوئے کھا لیں ۔
2_اگر وزن نہیں بڑھ رہا یا سوکھا ہوا جسم ہے تو روزانہ5سے 6 کیلے کھائیں اور ساتھ میں نیم گرم دودھ پی لیں ۔جلد ہی وزن بڑھنے لگے گا
3-بلغم کی شکایت ہے تو بلغمی مزاج لوگوں کو روزانہ4سے 5کھجوریں کھانی چاہیے
4- وزن بڑھ گیا ہے تو پریشان نہ ہوں روزانہ 3 سے 4 کڑی پتہ چبا لیا کریں ۔جلد فرق محسوس ہو گا
5-قبض ہونے کی صورت میں خالی پیٹ سیب کھائیں قبض کشا ہو گا۔کیونکہ بھرے پیٹ سیب قابض ہے
6-بال گر رہے ہیں تو بادام روغن کا استعمال اپنی خوراک میں بھی کریں اور ہفتہ میں دو بار سر میں بھی  لگائیں ۔بال خوبصورت ہو جائیں گے
7-بدہضمی میں پودینہ کی چٹنی کو اپنا روز کا معمول بنا لیں ۔
پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں صبح کی سیر کو معمول بنا لیں خود کو مصروف رکھیں زندگی خوبصورت ہو جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.