ملک بھر میں کرونا کی تباہ کاریاں کرونا کے وار شدت سے جاری مزید چالیس لوگوں کی جان لے لی

COVID-19 Pakistan Latest Updates today muft malomat

ملک بھر میں کرونا کی تباہ کاریاں کرونا کے وار شدت سے جاری مزید چالیس لوگوں کی جان لے لی
ہمارے ملک پاکستان میں کرونا وائرس دوبارہ بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ۔ کرونا وائرس کے بارے

میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی کوئی دوسری قسم بھی ہمارے ملک میں آ چکی ہے جس

کی وجہ سے اموات میں تیزی آ چکی ہے کرونا واءرس سے بچنے کے لیے ہمیں محفوظ اقدامات اٹھانے

چاہئیں زیادہ پبلک میں رکنے سے گریز کرنا چاہیے السلام علیکم کی سنت کو زیادہ سے زیادہ زبان سے

ترجیح دیں۔ میٹھے اور اچھے انداز سے جب آپ السلام علیکم کسی کو بولیں گے کوئی آپ سے خفا

نہیں ہو گا کہ مجھ سے ہاتھ نہیں ملایا۔
اس کے علاوہ جن لوگوں میں کچھ علامات پائی جاتی ہیں نزلہ زکام فلو سانس میں تنگی بے چینی وہ لوگ

ایسے گھریلو ٹوٹکے استعمال کریں جس کی وجہ سے قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہو اور آپ کا

نزلہ زکام شدت نہ پکڑے۔ سردیوں کا موسم ہے گرم پانی کا استعمال کریں۔ اپنے بچوں کو گھر میں

محفوظ رکھیں گھر کی چھوٹی چھوٹی اشیاء لینے کے لئے خود جائیں۔ کوشش کریں ایک بار ہیں

آپ اپنے گھر کا سامان لے آئیں ۔ تاکہ آپ کو بار بار پبلک والی جگہ پر نہ جانا پڑے۔ کرونا وائرس

سے بچنے کے لئے زیادہ سے زیادہ تحفظات کریں اپنے ملک کو بچائیں بچوں کو بچائیں اپنی آنے والی نسلوں کو بچائیں آئی۔
اور مزید یاد رہے آج کے دن کرونا وائرس سے چالیس لوگ خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
بے شک اپنی حفاظت ابھی اسلام کو ملک کوآپ کے بچوں کو آپ کی ضرورت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.