نورمقدم اور ظاہر جعفر کا کیس کوئی عام کیس نہیں تھا۔ اس سب واقعے کو بیشک اب ذہنی خرابی يا کوئی دشمنی کا الزام لگا کر رفع دفع کیا جا رہا ہو لیکن اس پورے واقعے کے پیچھے وجه کُچھ اور ہی ہے۔ مفت معلومات

Zahir jaafar and noor maqdam case true story

نور مقدم اور ظاہر جعفر کا کیس کوئی عام کیس نہیں تھا۔ اس سب واقعے کو بیشک اب ذہنی خرابی يا کوئی دشمنی کا الزام لگا کر رفع دفع کیا جا رہا ہو لیکن اس پورے واقعے کے پیچھے وجه کُچھ اور ہی ہے۔ 

اگر اس کیس کے حقائق پر غور کیا جائے تو اندازہ ہوگا کہ ظاہر جعفر نے کس غرض سے یہ قتل کیا۔ اس کے حقائق کو نزدیک سے جاننے کے بعد آپکو یہ اندازہ ہوگا کہ ظاہر جعفر کن شیطانی طاقتوں کے ساتھ ملا ہوا تھا اور اس نے نور کو سر کاٹ کر اس کی قربانی کس کو دی۔

اس حقیقت میں کوئی دو رائے نہیں کہ ظاہر جعفری

اور نور مقدم کےماضی میں تعلقات بہت اچھے تھے انٹر نیٹ پر ایک ویڈیو بھی سامنے آ رہی ہے جس میں یہ دونوں ایک فنکشن میں کپل ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ظاہر جعفر نے اگر نور کو قتل ہی کرنا ہوتا تو وہ اتنی دیر سورج غروب ہونے کا انتظار نہ کرتا اور اس نے عید سے ایک دن پہلے کی قربانی دینے کا کیوں سوچا؟ ظاہر جعفر نے نور کو دوپہر کو اپنے گھر بلایا نور کو جب اندازہ ہوا ہوگا کہ کچھ غلط ہے تو اس نے بالکونی سے چھلانگ لگا کر سیکورٹی گارڈ کے کیبن میں چھپنے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہی ظاہر جعفر تین گھنٹے تک سورج غروب ہونے کا انتظار کرتا رہا اور پھر اس نے اس کو گلا کاٹ کر مار دیا کچھ اور حقائق بھی سامنے آئے ہیں کہ ظاہر جعفر نے اپنے قریبی دوست سے یہ تک بھی پوچھا کہ اگر وہ اپنے ماں باپ کو کوئی نقصان پہنچا دے تو کیا امریکی ریاست اسے بچا لے گی۔

امریکی ریاست کے اراکین یہاں تک کہ اس سے ملاقات کرنے بھی آئے ایک ملاقات پولیس اہلکار کے سامنے ہوئی اور دوسری ملاقات میں کوئی پولیس اہلکار موجود نہیں تھے۔ ان کی ریاست یہاں کیوں آئی؟بے شک ظاہر جعفر کے پاس وہاں کی سٹیزن شپ تھی لیکن کیا وہ اتنے ہی فارغ تھے کہ یہاں آ کر اس کے کی تفتیش کریں۔

ظاہر جعفر کی امریکہ کی ٹکٹ ہو چکی تھی۔ پھر بھی اسکو اس واقعے کے چار دن بعد گرفتار کیا گیا۔ یہ واقعہ ہونے کے بعد ظاہر جعفر کے والدین نے اسے پاگل ثابت کرنے کی پوری کوشش کی تاکہ وہ کسی طرح بچ کر نکل سکے۔ 

ظاہر جعفر کی اپنے قریبی دوست سے گفتگو سے پتہ چلا ہے کہ وہ اپنے مقصد کے لیے اپنے والدین کی بھی قربانی دینے والا تھا۔ 

ظاہر جعفر اور نور مقدم کے کیس کو صرف ظاہر جعفر کی ذہنی خرابی کا نام دے کر دکھایا جا رہا ہے۔ یہ بظاھر معمولی نظر آنے والا کیس اتنا سیدھا نہیں ہے۔ آپ اسکا اندازہ اس کیس میں امریکی ریاست کے ملوث ہونے سے ہی لگا لیں۔ 

ظاہر جعفر ایک ویڈیو میں پولیس اہلکار سے یہ بھی کہتا دکھائی دے رہا ہے کہ اسکی جان کو خطرہ ہے۔ آخر کس سے اسکی جان کو خطرہ ہے؟ 

کیا یہ حقائق کسی بہت ہی سنجیدہ مسئلے کی طرف اشارہ نہیں کر رہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.