نیا ویب پورٹل | احساس ویب پورٹل | احساس پروگرام | اساس کفالت پروگرام |احساس ایمرجنسی کیش

new Aehsas program web portal - muft malomat
ہم سب سے پہلے اعلان کرتے ہیں کے احساس پروگرام کا ویب پورٹل آچکا ہے جس میں دو کروڑ بیس ہزار لوگوں کو 13 ہزار اور بارہ ہزار ملیں گے آپ اس پورٹل پر رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور اپنی
اہلیت کے بارے میں چیک کر سکتے ہیں اب یہ وی سپورٹ لائیو موجود ہے آپ چیک کر سکتے ہیں۔ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں یہ ویب پورٹل لیٹ کر دیا گیا ہے آپ کو احساس ایمرجنسی پروگرام میں اپلائی کرنے کے لیے ویب پورٹل کو وزٹ کرنا ہوگا اور وہ آپ رجسٹریشن کروانی ہوگی۔ جس طرح ہم نے آپ کو پہلے 8171 پر میسج کرنے کے بارے میں بتایا تھا جس کو یوز کرتے ہوئے بہت سے لوگوں نے رجسٹر کروایا تھا اب آپ اس پورٹل کو یوز کرتے ہوئے رجسٹریشن کروا کر اپلائی کر سکتے ہیں کروا سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.