اسلام آباد شکر پڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی
آج یوم پاکستان کی مرکزی تقریب 23 مارچ 2022 کو شکرپڑیاں اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں منعقد کی گئی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوا نشان امتیاز ملٹری وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان صاحب کو پریڈ وینیو سے رخصت کر رہے ہیں۔ 36 ملٹری پولیس کا چاک و چوبند دستہ وزیراعظم عمران خان صاحب کے ہمراہ ہیں جس کی قیادت میجر قاسم کر رہے ہیں لیفٹیننٹ کرنل شاہد مختار 36 ملٹری پولیس کی قیادت کر رہے ہیں جو کہ کمانڈنگ آفیسر ہیں وزیراعظم جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان صاحب پریڈ وینیو سے تشریف لے جا رہے ہیں