کشمیر پریمیئر لیگ شیڈول – مفت معلومات

Kashmir Premier League Schedule 2021muft malomat

Kashmir premier league schedule 

کشمیر پریمئیر لیگ کے مکمل شیڈول کے مطابق اس میں چھ مختلف ٹیمیں حصہ لے گی.

کے پی ایل فائنل، ایلیمنیٹر اور کوالیفائی میچ کُل 19 میچز کھیلیں جائے گے.

19 میں سے 12 میچ ڈے اینڈ نائٹ ہونگے.

جس دن دو میچ ہونگے اس دن پاکستان وقت کے مطابق پہلا مقابلہ دو بجے اور دوسرا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا یہ تمام میچز مظفرآباد کے سٹیڈیم میں منعقد ہونگے.

کے. پی. ایل کا آغاز چھ اگست سے ہوچکا ہےجبکہ فائنل 17 اگست کو ہوگا. 

کشمیر دیاسی پورہ کی ٹیم اوورسیس ورئیز کے نام سے حصہ لے رہی ہیں جبکہ راولا کوٹ کی ٹیم راولا کوٹ ہاکس کے نام سے، کوٹلی کی ٹیم کوٹلی پینتھر کے نام سے، میر پور آزاد کشمیر کی لیگ میرپور روئیل کے نام سے، مظفرآباد کی ٹیم مظفرآباد ٹائیگرز کے نام سے اور باغ آزاد کشمیر کی ٹیم باغ سٹال لائینز کے نام سے

 کے پی ایل میں شرکت کررہی ہیں. 

پہلا مقابلہ میر پور روئیل اور راولا کوٹ ہاکس کے درمیان ہوگا.

میرپور روئیل سکوڈ شیعب ملک، اویس شاہ، شرجیل خان، خوش دل شاہ، محمد عرفان، سلیمان اشرف، عماد بٹ، مختار احمد، ابرار احمد، محمد اخلاق، شاداب مجید، دانیال اللہ دِتہ، محمد طح، ابتسام الحق اور عمام عالم.

دوسری طرف راول کوٹ ہاکس سکوڈ میں شاہد آفریدی، میٹ پئیر، محمد حسنین، حسین طلعت، احمد شہزاد، دانش عزیز، وقاص مقصود، ظفر گوہر، بسمہ اللہ خان، محمد عمران، کاشف علی، فیصل الطاف، حاجی الطاف، زمان خان، سمی اللہ آفریدی اور شاہد الیاس.

کوٹلی لائینز سکوڈ فاخر زمان، مونٹی یاسر، کامران اکمل، آصف علی، عثمان قادر، عمران خان، عاکف جاوید، خالد عثمان، عفران اللہ شاہ، جنید علی، عبداللہ سید، سید ہاشم علی، حسن رضا، یاسر خان اور عبدالرحمن شامل ہیں جبکہ 

باغ سٹال لئینز سکوڈ میں شاداب خان، فل مسٹرڈ، شان مسود، افتخار احمد، عماد آصف، راحیل ناضیر، محمد الیاس، محمد عمران، ذیشان ملِک، عثمان مغل، ذیشان ضمیر، فرقان شافیق، سفیان موقیم، محمد جنید، عامر ساحل ہیں اور

اوورسیس ورئیرز میں عماد وسیم، ہرچَل گبز، حیدر علی، عظم خان، سوحیل خان، محمد موسیٰ، حارث سوحیل، قاسم اکرم، حماد عظم، محمد عباس آفریدی، راشد نظیر، عثمان علی خان، نوید احمد، ولید احمد اور محمد رضا اللہ مصطفی حصہ لے رہے ہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.