کیا جنت میں حوروں کے ساتھ ہمبستری ہوگی کیا وہاں جنت میں بھی ہم بچے پیدا کر سکیں گے

janat main hooron k saath hambstri ho gi kia bchay bhi paida hoon ge muft malomat

مفتی صاحب کیا جنت میں بھی نکاح ہوگا کیا حوروں کے ساتھ ہمبستری بھی ہوگی کیا ہم وہاں جنت میں بھی بچے پیدا کرسکیں گے گے یہاں بھی ہم ہمبستری کر سکیں گے بچے بھی پیدا کریں گے لیکن وہاں پر نکاح نہیں ہوگا وہاں پہلے سے ہی رجسٹر بیویاں ملیں گی جو ہمارے نام پر رجسٹرڈ ہو چکی ہے اللہ کی طرف سے

لیکن اللہ تعالی نے وہاں نکاح کا سسٹم نہیں رکھا اگر ہوتا تو کوئی سیٹنگ میں پسند آ جاتی کسی پر دل آ جاتا اسی سے شادی کرلی جاتی لیکن وہاں پر اللہ تعالی نے حوروں کو اتنا خوبصورت بنایا ہے کہ آپ کی زندگی میں جو بھی حور آئے گی آپ خوش ہو جائیں گے اور اللہ کو کہیں گے کہ یا اللہ یہ میرے لئے میری سوچ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے تو مجھے یہی قبول ہے وہاں قبول کا بھی کوئی چکر نہیں ہے بس آپ لوگوں کے سامنے جیسے ہی آپ کی بیوی آئے گی آپ لوگ بہت زیادہ خوش ہو جائیں گے کیونکہ وہ بہت زیادہ خوبصورت ہو گی اللہ تعالی نے ان کو وہاں جنت میں بہت زیادہ حسین اور جمیل بنایا ہے ۔

جنت میں ہمبستری بھی کر سکیں گے بچے بھی پیدا کرسکیں گے جنت میں آپ اپنی حور کے ساتھ ہر خواہش پوری کر سکیں گے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.