کیا آپ کی ریڑھ کی ہڈی کمزور ہے آپ کے پٹھوں اور جوڑوں میں درد رہتا ہے

موجودہ اس وقت میں بہت سارے ایسے لوگ ہیں چھوٹے سے لے کے بڑے تک ک جن کی ریڑھ کی ہڈی سے لے کر جوڑوں کے درد پٹھوں کے درد درد بہت عام ہے

آج ہم کچھ اہم آئیڈیاز آپ کے ساتھ ساتھ ڈسکس کریں گے گے جس سے آپ لوگ اپنے پٹھوں کی کمزوری ریڈ کے ہڈی کے درد اور جوڑوں کے درد درد میں کمی لا سکتے ہیں ہیں اور خود کو بہتر سے بہتر بنا سکتے ہیں لیکن یہ آئیڈیاز آپ نے نے اپنے عمل میں لیکر آنے ہیں

پہلی بات تو یہ ہے ہمارے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ ہم نقل چیزوں کا استعمال باقاعدگی سے کر سکیں کی ایسی چیزوں کا استعمال کرسکیں جیسے فروٹ ہے ہے جیسے ایسی نیچرل پروڈکٹ ہیں جن کا استعمال ہماری صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہے

ہمارے جوڑ اور ہمارے پٹھے اس پرابلم سے دوچار کیوں ہوتے ہیں کیونکہ ہم کچھ غذائیں ایسی استعمال کرتے ہیں جن کے استعمال کی وجہ سے سے ہمارے جوڑ اور پٹھے کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں ہیں باتیں والی چیزیں استعمال کرنے سے جن سے گیس ہوتی ہے ایسی چیزیں اگر آپ استعمال کریں گے تو آپ کے جوڑ آپ کے پٹھے اور ریڑھ کی ہڈی میں ضرور ایسی چیزوں کی کمی واضح ہوگی جس سے آپ اپنی ریڑھ کی ہڈی میں درد بھی محسوس کریں گے آپ بھی کمزور ہوں گے

آپ کے جوڑوں آپ کے پٹھوں اور آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی تمام بیماریاں کیسے ختم ہو سکتی ہیں

اگر آپ ایسے مسائل سے دوچار ہیں کہ آپ اپنے جسم کو برقرار نہیں رکھ سکتے اپنی صحت کو قائم نہیں رکھ سکتے آپ ایسی چیزیں استعمال نہیں کرسکتے جس سے آپ کا جسم آپ کی صحت برقرار رہ سکے آپ کے گھٹنوں کا درد ختم ہوسکے آپ کے پٹھے طاقتور ہو سکے

سب سے پہلی بات ہم سپورٹس کی طرف دھیان نہیں دیتے اگر ہم سپورٹس میں اپنے آپ کو لے جائیں اپنے جسم کے ساتھ اس کی ورزش کا خاص خیال رکھیں تو آپ کا جسم آپ برقرار رہ سکتا ہے

اگر آپ اپنی ہڈیوں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اپنے پٹھوں کو طاقتور بنانا چاہتے ہیں اگر آپ اپنے پٹھوں میں وہ چیز خارج کرنا چاہتے ہیں جس کے ذریعے آپ کے پٹھے کمزور ہو رہے ہیں آپ کے اندر باڈی ہو چکی ہے گیس ہو چکی ہے آپ زیادہ سے زیادہ کام کریں اور خود اپنے جسم کو کو دودھ فراہم کریں کریں دودھ کے ساتھ ساتھ اپنے جسم کو دھوپ  فراہم کریں

دودھ کے بعد خاص طور پر دھوپ آپ کے جسم کی ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لئے آپ کے جسم میں وٹامن ڈی وٹامن سی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے

مچھلی کے آئل والے کیپسول

مچھلی آئل کیپسول اگر آپ کسی بھی کمپنی کا خرید لیتے ہیں ہم یہاں کسی کمپنی کا نام نہیں لینا چاہتے کیونکہ کمپنیاں ناراض ہو جائیں گی اگر ہم نے کسی ایک کمپنی کا نام لے لیا اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ ایک ایسا مشورہ دیں جس سے آپ کے کے گھٹنے کا درد سر آپ کے جوڑوں کا درد آپ کی ریڈ کی ہڈی میں ہونے والے درد سے چھٹکارا چاہیے مچھلی مچھلی آئل کیپسول ڈاکٹر کے مشورے سے آپ ضرور استعمال کریں

مچھلی کیپسول ایل آپ کے جسم میں کیا اہم کردار ادا کرتا ہے

مچھلی آئل کیپسول  اگر آپ کی ریڈ کی ہڈی میں میں وہ لیس دار مادہ بہت کم ہو چکا ہے جس سے آپ کی ریڈ کی ہڈی میں مضبوطی آتی ہے تو یہ کیپسول آپ کے جسم میں ریڈ کی ہڈی کے ارد گرد وہ مادہ جس کی کمی ہوچکی ہے اس کو پورا کرے گا اور آپ کی ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط بنائے گا اور آپ کی ریڑھ کی ہڈی کا درد ختم ہو جائے گا

ڈاکٹر سے مشورہ اس لیے ضروری ہے آپ کی عمر عمر اور آپ کی کی طبیعت کی گرمی اور سردی کے لحاظ سے آپ کونسی چیز کتنی برداشت کر سکتے ہیں ڈاکٹر ابھی آپ کو اس کا بہترین مشورہ دے گا

Do you have pain in your spine, muscles, and joints?

Leave a Reply

Your email address will not be published.