ہمارے بارے میں

مفت معلومات ایک مکمل اردو کی ویب سائیٹ ہے ۔
مفت معلومات کے ذریعہ ہم آپ تک خبریں تعلیم کے متعلق انفارمیشن صحت کے متعلق بہت ساری ایسی انفارمیشن تاکہ آپ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے ۔ خاص طور پر صحت کے متعلق جتنے بھی آرٹیکل آپ پڑھتے ہیں آپ سب سے گزارش ہے کسی بھی آرٹیکل پر عمل بروئے کار لانے سے پہلے کسی بھی نسخہ اور دوائی کے بارے میں سب سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں ۔
مفت معلومات پر شیئر ہونے والا تمام مواد صرف آپ کی انفارمیشن کے لیے ہوتا ہے ۔ اس لئے کسی بھی انفارمیشن کو حقیقی عمل میں لانے سے پہلے ماہرین سے ضرور مشورہ کر لیں ۔ اگر کسی بھی نسخہ یا کسی بھی ایسے عمل کو جب آپ استعمال کریں

اور آپ کے ساتھ کوئی بھی پرابلم ہو مفت معلومات کی ٹیم اس کی ذمہ دار نہیں ہوگی ۔
جب بھی آپ کسی ویب سائٹ یا کسی بھی سوشل میڈیا ایپلی کیشن پر اس کے آرٹیکلز پڑھتے ہیں سب سے پہلے اس کے متعلق آپ

کو جاننا ضروری ہوتا ہے ۔
اس لئے ہم آپ کو پہلے ہی آگاہ کر دیتے ہیں کہ آپ مفت معلومات سے ایسی تمام خبریں حاصل کرسکتے ہیں جو آپ کی ضرورت ہیں مفت معلومات آپ کو وہ تمام انفارمیشن بلکل فری میں سوشل میڈیا اور الیکٹرک میڈیا کے ذریعہ پہنچاتا ہے تاکہ آپ لوگوں کی

ضرورت پوری ہو ۔ اور آپ ہر قسم کی نئی اپڈیٹ سے آگاہ رہ سکیں ۔
مفت معلومات کے ذریعے آپ تک پہنچائی جانے والی انفارمیشن
میں خبریں ،تعلیم کی خبریں ،نئی آنے والی نوکریوں کی انفارمیشن ، صحت کے متعلق انفارمیشن ، آپ کے مسائل کے حل کے لیے آرٹیکلز،شعر و شاعری ,اردو کالمز ، پاکستانی ڈرامے، پاکستان کی آنے والی نئی فلمیں، پاکستانی دلچسپ کہانیاں ,بیسک ایجوکیشن،ویڈیوز،

اس لیے کہنا ضروری بنتا ہے کہ مفت معلومات اردو کی ایک مکمل ویب سائٹ ہے جس سے آپ ہر قسم کی اردو میں انفارمیشن حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس لیے ہمیں آپ سب کے تعاون کی ضرورت رہتی ہے تعاون صرف اتنا چاہیے کہ آپ ہماری جو بھی پوسٹ پڑھیں اگر آپ کو اچھی لگے تو اس کو ضرور اپنے دوستوں کے ساتھ اور سوشل میڈیا پر شیئر کریں ۔