ہندو جننی ی اپنے تبلیغی ساتھی پر عاشق ہو گی

ہندو جننی لڑکی اپنے تبلیغی ساتھی پر عاشق ہوگئی ایک خوفناک واقعہ

جنات ہوتے ہیں لیکن اتنے بھی نہیں ہوتے جتنے عاملوں نے جس کے ساتھ بھی کوئی مسئلہ ہوتا ہے کوئی نہ کوئی اس پر جن چڑیل اس پر چڑھا دیتے ہیں لیکن جنات ہوتے کیسے ہیں یہ صرف اللہ ہی جانتا ہے ہے جنات کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ وہ انسانی شکل میں بھی کبھی کبھی آ جاتے ہیں ۔

اور ان کا سب سے بڑا خطرناک کام یہ ہوتا ہے کہ انسان کے دل میں بڑے بڑے وسوسے پیدا کرنا  ہندو جنات کا کام ہوتا ہے انسان کو خطرناک اور گناہوں کی طرف طرف راغب کرنا ان کی طبیعت میں شر پر پایا جاتا ہے

ان سے خیر کی امید نہیں پائی جاتی اور یہ انسانوں سے کہیں بہت زیادہ تعداد میں ہیں اور یہ بڑی بات کہ ان کی پیدائش بھی انسانوں سے پہلے ہوئی تھی

کیا انسان کی شادی جنیا سے جائز ہے؟

نیچے ویڈیو میں مکمل دیکھیں کہ فقہاء کا اس بارے میں کیا کہنا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.