یاداشت بڑھانے کے نسخے

Prescription to increase brain power

یاداشت بڑھانے کے نسخے صحت اور تندرستی کے حوالے سے یادداشت

کمزور ہونے کی وجوہات ذہنی اور جسمانی کمزوری مادہ منویہ کا غیر

فطری طریقے سے ختم کرنا اور زیادہ شوخی اور مباشرت کو قرار دیا جاتا

ہے اگر اس مرض کا علاج غذا کی مدد سے متواتر کیا جائے غیر فطری

عمل سے پرہیز کیا جائے تو کچھ عرصہ بعد یاداشت بہتر ہو سکتی ہے

 اس کے لیے نسخے درج ذیل ہے رات کو دس بادام بھگو دیں صبح ان کا

 

چھلکا اتار کر بارہ گرام مکھن اور مصری ملا کر ایک سے ڈیڑھ دو ماہ کھانے

سے دماغی کمزوری دور ہوجاتی ہے یا پھر چالیس دن تک سات بادام سونف اور

مصری ہر ایک دس گرام رات کو گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے دماغی

کمزوری ختم ہوجاتی ہے یاداشت کی قوت میں اضافہ ہوتا ہے یا پھر باریک پیس

  کر آدھا کلو دودھ میں ملائیں دودھ میں جب تین ابال آجائیں آئی تو اتار کر ٹھنڈا کر

لیں اور چینی ملا کر پی لیں ان نسخوں سے یادداشت کے بڑھنے کا عمل تیز ہو جاتا

 

.ہے دماغی کمزوری سے نجات ملتی ہے

.گلاب کا گل خان دن میں تین بار کھانے سے دماغ کی کمزوری دور ہوجاتی ہے

سے بہت ہی عمدہ اور نفیس پھول ہے اس کے کھانے سے یاداشت کی قوت بڑھ

جاتی ہے ایسے افراد جن کا دماغ اور اعصاب کمزور ہو طالبعلموں کو سبق یاد نہ

 

ہوتا ہو تو وہ انہیں چاہیے کہ ایک سے دو سے چھ کوس میں چبا چبا کر کھانا کھانے

 سے 15 منٹ پہلے کھائیں جسم اور یاداشت میں بے پایاں اضافہ ہوگا گاجر صبح نہار

منہ 7 بادام کھا کر اوپر سے سو سو گرام گاجر کا رس اور آدھا کلو دودھ پی لیں یاداشت

 میں بہت زیادہ اضافہ ہو گا سر پر دیسی گھی یا اصلی مکھن کی مالش کرنے سے بھی

یادداشت میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا ہے یاداشت کی کمزوری کو دور کرنے کے لئے

 .روزانہ صبح آنولے کا مربہ کھائیں بہت مفید ثابت ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.