لاہور میں گدھے کے گوشت کے بعد چوہا شوارما کا ہنگامہ

لاہور میں گدھے کے گوشت کے بعد چوہا شوارما کا ہنگامہ
لاہور میں گدھے کے گوشت کے بعد اب چوہا شوارمے کا ہنگاما شروع ہو گیا
ایسے کئی واقعات گزرتے وقت کے ساتھ ہو چکے ہیں‌‌کبھی‌تو‌چھپکلی‌شوارمے‌سے‌نکل‌آتی ہے
کبھی کاکروچ اب تو بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ چکن شوارمے میں سے چوہے بھی نکلنا شروع
ہو گئے . آئیے دیکھتے ہیں کہ اب یہ چوہا شوارمے والا ہنگامہ آخر ہے کیا؟
جانتے ہیں اصل کہانی شوارما لینے والے سے.

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.