وہ شخص جسے لنڈا بازار سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان مل گیا

وہ شخص جسے لنڈا بازار سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان مل گیا
22 لاکھ روپے مالیت کی چیزیں لنڈا سے کیسے میلں ؟
جیسا کہ آپ جانتے ہیں جیسے ہی موسم سرما کا موسم شروع ہوتا ہے پاکستان میں باہر کے ملکوں سے
گرم کپڑوں سے بھرے کنٹینر پورے پاکستان میں خرید لیئے جاتے ہیں اور پھر گلی محلے بازاروں میں لنڈا
ہی لنڈا سجا دیا جاتا ہے . جو لوگ پورے کنٹینر خریدتے ہیں کبھٰی کبھی ایسا بھی ہو جا تا ہے کے کسی کی قسمت
چمک جاتی ہے جانئیے اس شخص کی زبانی لنڈے کے سامان سے اس کو 22 لاکھ روپے مالیت کی چیزیں کیسے ملیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.