وزن کم کرنے کی تبدیلی کی 2 حیرت انگیز کہانیاں

اس ویڈیو میں دو وزن کم کرنے کی حیرت انگیز کہانیاں شیئر کی گئی ہیں

ایک کہانی امبر رچیڈی لڑکی کے بارے میں ہے ہے جس نے اپنا وزن 3سو کلو سے کم کر کے

ایک سو چالیس کلو کر کے پوری دنیاں کو حییرت میں ڈال دیا۔ اور دوسری

کہانی پیو میسن برطانوی شخص کی ہے جس کو مختلف جنک فوڈز

اور باقی ہیلتھی غزائیں کھانے کا شوق تھا اور اب وہ اکیلا دس لوگوں

کا کھانا اکیلے کھا جاتا تھا اس نے اپنا وزن چار سو کلو سے زیادہ کر لیا تھا

اس نے بھی اپنا وزن کم کر لیا اور اپنی زندگی کو خطرے سے نکال لیا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.