اونٹ سانپ کو کھانا کیوں پسند کرتا ہے سانپ کو کھانے کے بعد اونٹ کے آنسو انسان کے لیے کتنے فائدہ مندہو سکتے ہیں

اونٹ سانپ کو کھانا کیوں پسند کرتا ہے سانپ کو کھانے کے بعد اونٹ کے آنسو انسان کے لیے کتنے فائدہ مندہو سکتے ہیں

آپ نے شاید کبھی اونٹ کو سانپ کھاتے ہوئے نہیں دیکھا ہو گا لیکن اونٹ سانپ کے گوشت کو کھانے کا بہت اشتیاق رکھتا ہے کیونکہ سانپ کا گوشت بہت گرم ہوتا ہے اور بہت طاقت ور ہوتا ہے۔

اونٹ سانپ کو دم کی طرف سے کھانا شروع کرتا ہے اور آہستہ آہستہ پورا سانپ کھا جاتا ہے ۔ سانپ کا گوشت بہت گرم ہوتا ہے اس لیے جب اونٹ مکمل سانپ کو کھا لیتا ہے اونٹ کو بہت زیادہ پیاس لگ جاتی ہے ۔تب اونٹ پانی کے تالاب کی طرف پیاس بجھانے کے لیے بھاگ جاتا ہے لیکن وہاں جا کر وہ پانی نہی پی سکتا اگر اونٹ سانپ کھانے کے فورن بعد پانی پی لے تو سانپ کا پورا زہر اونٹ کے جسم میں پھیل جائے گا ۔

اسی بارے پیں دلچسپ بات جاننے کے لیے نیچے ہماری ویڈیو کو مکمل دیکھ لیں۔

ِ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.