An angel descended from heaven to earth in human form in the Kaaba:
اس ویڈیو میں خانہ کعبہ کے تمام نکات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ خانہ کعبہ میں کون کون سی جگہیں اہم ہیں اور ان کی کیا اہمیت ہے؟ تاریخ ان رازوں کے بارے میں کیا کہتی ہے؟
اس کے علاوہ خانہ کعبہ کی کون سی اشیاء اہم ہیں اور کس جگہ پر دعا سب سے پہلے قبول ہوتی ہے۔ فرشتہ کس جگہ آیا کرتا تھا؟کسی جگہ نماز کا حکم ہوا تھا؟حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس جگہ ہاتھ رکھا تھا؟کعبہ کے کونوں کی کیا اہمیت ہے؟