Apply online for Akhuwat loan scheme 2023


اخوت لون فاونڈیش 2023 میں اپنا آن لائن اندراج کروائیں

How to  apply online for Akhuwat loan:

Akhuwat Loan Details

Loan Information
Akhuwat Loan Apply online for Akhuwat loan
Akhuwat Loan Application Form Fill out the Akhuwat loan application form online
Akhuwat Loan Office Find the nearest Akhuwat loan office
Akhuwat Loan Contact Number Contact Akhuwat for loan inquiries
Akhuwat Loan Scheme 2023 (2022) Details of the Akhuwat loan scheme for 2023 (2022)
Akhuwat Loan Scheme Learn about the Akhuwat loan scheme
Akhuwat Loan Online Apply Apply for Akhuwat loan online
Akhuwat Loan Apply Online Apply for Akhuwat loan online
Akhuwat Loan Contact Number Islamabad Contact Akhuwat for loan inquiries in Islamabad

اخوت قرضہ سکیم پاکستان میں ایک مالی پروگرام ہے جس کا مقصد مستحق اور غریب لوگوں کو سود سے پاک قرضہ فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنے کاروبار اور زندگی میں آگے بڑھ سکیں

اس سکیم کے ذریعے بہت سے لوگوں کو ان کی مختلف ضروریات پوری کرنے کے لیے قرضہ فراہم کیا جاتا ہے تا کہ یہ لوگ کامیابی کی منازل طے کرسکیں

اس کے ساتھ ساتھ آپ اپنی تعلیم کاروبار صحت گھر بنانے اور سماجی بہبود تنظیم کے قیام کے لیے بھی قرضہ لے سکتے ہیں

اخوت لون فاؤنڈیشن کی بنیاد

اخوت لون کی بنیاد اتحاد اور مساوات کے اصولوں پر رکھی گئی ہے یہ سیکم پاکستان میں ایک سماجی اور معاشی عمل انگیز تبدیلی ہے جو کہ معاشرے کی ترقی میں ایک بنیادی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے

اخوت لون فاؤنڈیشن کا مقصد

اخوت لون پاکستان میں قائم کردہ ایک مائیکرو فنانس بینک تنظیم ہے جس کا اس سے ملحقہ قریبی اور مستحق لوگوں کو سود سے پاک قرضہ کی فراہمی ہے

  یہ تنظیم 2001ء میں پاکستان سے غربت کے خاتمے اور پسماندہ طبقے کی زندگی بہتر بنانے کے نظریہ پر قائم کی گئی

تمام پاکستانیوں کے لیے حکومت پاکستان نے یہ مفت لون سکیم کا اجراء کیا جو کہ آسان شرائط پر قرضہ فراہم کرے گی

 

اخوت لون فاؤنڈیشن کا بنیادی ہدف

اخوت قرض کا بنیادی ہدف معاشرے کے کم آمدن والا طبقہ ہے جو کہ مالیاتی خدمات تک رسائی سے محروم رہتے ہیں تاکہ وہ اپنے تعلیمی اخراجات اور مالیاتی ضروریات کو پورا کرسکیں

اخوت لون کے لیے اہلیت کا معیار

اخوت قرض حاصل کرنے کے لیے اہلیت کے معیار پر پورا اترنا ضروری ہے تاکہ آپ کو سود سے پاک مفت قرضہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے اس کے لیے آپ کو درج ذیل اقدام کی پیروی کرنی ہوتی ہے

درخواست گزار کا قومی شناختی کارڈ
درخواست گزار کا تعلق اس علاقے سے ہو جو کہ اخوت مائیکرو فنانس بینک سے دو یا آدھا کلومیٹر کے فاصلے پر ہو
درخواست گزار اچھے سماجی اور اخلاقی کردار کا حامل ہو
داخواست گزار کسی مجرمانہ کام میں شامل نہ ہو
درخواست گزار دو ضمانتی اور ایک بینک چیک فراہم کرے گا جس کا تعلق خاندان کے کسی فرد سے نہ ہو
درخواست گزار کے پاس پولس کا جاری کیا ہوا کریکٹر سرٹیفیکیٹ لازمی ہو

اخوت لون کے لیے درکار دستاویزات

قومی شناختی کارڈ کی کاپیاں

  درخواست گزار

  ضمانتی

گھر کے افراد


بجلی اور گیس کے بل

درخواست گزار کا نکاح نامہء

اخوت لو ن کی اقسام

یہ قرضہ دو طرح سے دیا جاتا ہے اس میں دو قسم کے افراد شامل ہوتے ہیں

گروپ کی صورت میں قرضہ کی فراہمی

انفرادی قرضہ کی فراہمی

گروپ کی صورت میں قرضہ کی فراہمی

اس میں تین سے چھ افراد پر مشتمل لوگوں کا ایک گروپ تشکیل دیا جاتا ہے جو کہ ایک دوسرے کے قریب رہائش پذیر ہوں لیکن آپس میں تعلق داری نہ ہو گروپ کے افراد ایک دوسرے کے دستاویزات اور قرضہ کے حوالے سے ضمانت دیں گے

انفرادی قرضہ کی فراہمی

یہ اس فرد کو دیا جاتا ہے جو کہ اہلیت کے معیار پر پورا اترتا ہے اور اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے قرضہ لیتے ہیں انفرادی قرضہ لینے کے لیے فرد کو دو ضمانتی مہیا کرنے ہوتے ہیں جو کہ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ یہ فرد وقت پر قرضہ کی رقم ادا کرے گا

  اخوت قرض لینے کے لیے درخواست جمع کروانے کا طریقہ

اس کے لیے درج ذیل اقدامات پر عمل کرنا پڑتا ہے

قرضہ اور اسکی خدمات اور دوسرے قرضے جن میں آپ دلچسپی رکھتے ہیں اس کے بارے معلومات رکھنا

دستاویزات کی قرضہ کی قسم کے مطابق فراہمی

قریبی مائیکرو فنانس بینک کے بارے میں معلومات

لون آفیسر سے حاصل کی گئی درخواست میں مکمل کوائف درج کرنا

اخوت لون درخواست بمعہ تمام دستاویزات کے جمع کروانا

اخوت لون آفیسر آپ کی درخواست اور آپ کی اہلیت کے  معیار کے مطابق مہیا کیے گئے دستاویزات چیک کریں گے اگر آپ اس قرضہ کے اہل ہوں گے تو آپ کو پروگرام کے مطابق چند روز میں رقم کی منتقلی کر دی جائے گی

Leave a Reply