Ayatul Kursi ki Fazilat – paigham e Quran Majeed

آج ہم آپ کو آیت الکرسی کی فضیلت کے بارے میں بتائیں گے

سب سے پہلے آیت الکرسی کی یہ فضیلت آپ کے سامنے پیش کرنا چاہوں گا . اگر آپ آیت الکرسی کو ہر نماز کے بعد پڑھنا شروع کرلیں تو جنت سے آپ صرف اتنا ہی دور ہیں جتنا آپ پر نماز کے بعد آیت الکرسی کو پڑھیں گے . آیت الکرسی کے بارے میں جو فضیلت طارق جمیل صاحب نے بتائی ہے آپ وہ اس ویڈیو کے اندر سن سکتے ہیں طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں. طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں ہیں اے مسلمانو بھائیوں بیٹوں بچوں جو قرآن پڑھا کرو آیت الکرسی کو ترجمہ کے ساتھ پڑھا کرو تاکہ آپ کو پتہ چلے ہمارا اللہ کیا ہے کون ہے.

اللہ کی طاقت کیا ہے اللہ کی شان کیا ہے اللہ کی پکڑ کیا ہے آیت الکرسی کا ترجمہ پڑھنے سے آپ کو پتہ چلے گا اللہ کی غیبت کیا ہے اللہ کی طاقت کیا ہے اللہ کی کبریائی کیا ہے اللہ کی پکڑ کیا ہے اللہ کتنا بڑا ہے.

Ayatul Kursi full translation in Urdu

Ayat Al-Kursi آية الكرسي Arabic to English Translation

Leave a Reply