Complete wedding function’s pictures of Sehar Hayyat

سحر حیات کی شادی سے لی گئی چند دلکش تصاویر

سحر حیات ایک ذہین اور با صلاحیت سوشل میڈیا سٹار ہیں جو کہ شہرت کی بلندیاں چھور ہی ہیں ان کا اپنے ساتھ کام کرنے والوں اور دوستوں کے ساتھ اچھے مراسم ہیں حال ہی میں ان کی شاندار شادی کی خبریں آج کل سو شل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں

ٹک ٹاک سٹار نے اپنی خوبصورت شادی کی تقریبات میں کثیر رقم خرچ کی انہوں نے اپنی شادی کی تقریبات میں اپنے سارے دوستوں کو مدعو کیا ان کی شادی کا آغاز دعائے خیر سے ہوا جس کے بعد برائیڈ ٹو بی ,مایوں ,مہندی اور قوالی کی تقریبات شروع ہوئیں تمام شہرت یافتہ سوشل میڈیا سٹارز نے ان تقریبات میں شرکت کی۔ کل ان کی بارات کی تقریب تھی۔ تمام سوشل میڈیا سٹارز نے اس تقریب میں چار چاند لگائے

سحر حیات اور دیگر سوشل میڈیا سٹارز کی خوب صورت تصاویر

 

 

 

شادی کے موقع پر جوری نے اپنے آپ کو معروف ڈریس ڈیزائنر مہاوجاہت خان کی کلیکشن کے خوبصورت سفید لباس میں سجایا۔ سحر نے سفید اور سنہری ہار پہنا تھا جس میں خوبصورت کرتہ اور بھاری کڑھائی والا دوپٹہ تھا جبکہ سمیر رشید نے سفید پتلون پہنی تھی۔

عزیزوں، رشتہ داروں اور دوستوں کے درمیان، سمیر رشید نے اپنی پیاری بیوی کے لیے پرانی یادوں کے لمحات تخلیق کرتے ہوئے گانے گائے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sehar Hayyat (@iseharhayat)


شادی کی تقریب میں ٹک ٹاک جوڑے کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر سمیت دونوں کے اہل خانہ اور دوستوں سمیت کئی سوشل میڈیا اسٹارز نے بھی شرکت کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kanwal Aftab (@kanwal.135)

Leave a Reply